تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماہِرِ عُضْوِیات" کے متعقلہ نتائج

نِیم خوابی

کچی نیند کی حالت، غنودگی، نیم خفتہ ہونے کی کیفیت، سستی، اونگھ

نِیم خوابِیدَہ

نیم خفتہ، غنودگی، اونگھتا ہوا

نِیم خوابِیدَگی

نیم خوابیدہ (رک) کا اسم کیفیت ، آنکھیں نیند سے بوجھل ہونے کی کیفیت یا حالت ، خواب و بیداری کی درمیانی حالت ، غنودگی ۔

نَم خوابی

(طب) احتلام ، نیند میں انزال ہونے کا مرض -

اردو، انگلش اور ہندی میں ماہِرِ عُضْوِیات کے معانیدیکھیے

ماہِرِ عُضْوِیات

maahir-e-'uzviyaatमाहिर-ए-'उज़्वियात

اصل: عربی

وزن : 2122121

موضوعات: طب

ماہِرِ عُضْوِیات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) علم افعال الاعضا کا عالم یا ماہر، عضویات داں، فعلیات داں

English meaning of maahir-e-'uzviyaat

Noun, Masculine

  • (Medical) a physician
  • physiologist

माहिर-ए-'उज़्वियात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (चिकित्सा) इलम अफ़आल उल-आज़ा का आलम या माहिर, अज़वियात दां, फ़ाअलयात दां

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماہِرِ عُضْوِیات)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماہِرِ عُضْوِیات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone