تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ماہِر فَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ماہِر فَن کے معانیدیکھیے
ماہِر فَن کے اردو معانی
صفت
- تخلیقی کام کرنے والا، فن کار، ہنرمند
شعر
میں ایسے ماہر فن کا مرید ہوں جو مجھے
مرے گمان سے بڑھ کر فریب دیتا ہے
بہت اور ماہر فن ہیں یوں بہت اور اہل سخن ہیں یوں
مگر آ گیا جو پسند انہیں وہ حفیظؔ ہی کا کلام ہے
اہل فن اہل ہنر دل کھول کر دیتے ہیں داد
ماہر فن شاعر کامل ہوا جاتا ہوں میں
English meaning of maahir-e-fan
Adjective
- expert of art, skill
माहिर-ए-फ़न के हिंदी अर्थ
विशेषण
- कला का ज्ञाता, कलामर्मज्ञ, कलाकार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ماہِر فَن)
ماہِر فَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔