تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماہِ تَمام" کے متعقلہ نتائج

بَخْیَہ

سلائی، مقرر طریقے سے دوہرا اور چھوٹا ٹان٘کا

بَخْیَہ گَر

بخیہ کرنے والا، سینے والا

بَخْیَہ دوز

بخیہ کرنے والا، سینے والا، بخیہ گر، سلائی کرنے والا

بَخِیَہ زَن

رخ : بخیہ گر .

بَخیَہ اُدھیڑ

راز فاش کرنے والا، قلعی کھولنے والا

بخیہ گری

سینا، سلنا

بَخیَہ دار

وہ کپڑا جس پر بخیہ کیا گیا ہو .

بَخْیہ ہونا

سیا جانا، ٹانکے لگنا

بَخِیَہ دَری

بخیہ ادھیڑنا (رک) کا عمل .

بَخِیَہ دوزی

reforming or repairing

بَخْیہ کرنا

سینا، ٹانکے لگانا

بَخیَہ کُھلْنا

بخیے کے ٹانکے ٹوٹنا، بھید ظاہر ہونا، راز فاش ہونا، حقیقت معلوم ہونا، نقص ظاہر ہونا

بَخیَہ ٹُوٹنا

سیون ادھڑنا ، ٹان٘کا ٹوٹ جانا .

بَخیَہ کھولنا

بخیہ کھلنا کا تعدیہ

بَخیَہ بِکَھرنا

حقیقت کھلنا ، کمزوری یا عیب ظاہر ہرنا .

بَخیَہ بِگَڑنا

حیثیت کم ہوجانا، مالی حالت خراب ہوجانا، تن٘گدست ہوجانا

بَخیَہ اُدھیڑْنا

قلعی کھولنا، کسی کی حقیقت کو بے نقاب کرنا (بیشتر جمع کے طور پر (بخیے) مستعمل)

بَخیَہ ڈِھیلا کَرنا

دکھ دینا، پریشان کرنا، مصیبت میں مبتلا کرنا

بَخیَہ ڈِھیلا ہونا

دکھ پانا، پریشان ہونا، مصیبت میں مبتلا ہونا

ٹاٹ کی اَنگْیا مُونج کا بَخْیَہ

بھو بڑ کام کرنے والی عورت کے لیے بولتے ہیں، انمل بے جوڑ، رک: ٹاٹ میں مون٘ج کا بخیہ .

گانڑ جوڑ بَخِیَہ

(فحش ؛ بازاری) گہری دوستی ، پکّا یارانہ ، دان٘ت کاٹی روٹی.

ناکا جوڑی کا بَخیَہ

(خیاطی) رک : ناکا جوڑی ٹانکا ۔

اطلس پر مونج کا بخیہ

بے جوڑ بات، بے تکا کام، غیر جنس کی صحبت درست نہیں ہوتی

تاش پر مونج کا بخیہ

بے جوڑ بات، بے تکا کام، غیر جنس کی صحبت درست نہیں ہوتی

ناکَہ جوڑی کا بَخیَہ

رک : ناکا جوڑی کا بخیہ ۔

ٹاٹ میں مُونج کا بَخیَہ

جیسی چیز ویسا ہی اس کا سامان، پیوند میں پیوند کی جگہ

تاش کی انگیا مُونج کی بَخیہ

بے جوڑ بات، بے تکا کام، غیر جنس کی صحبت درست نہیں ہوتی

اردو، انگلش اور ہندی میں ماہِ تَمام کے معانیدیکھیے

ماہِ تَمام

maah-e-tamaamमाह-ए-तमाम

وزن : 22121

  • Roman
  • Urdu

ماہِ تَمام کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • پورا چاند، چودھویں رات کا چاند، بدر

شعر

Urdu meaning of maah-e-tamaam

  • Roman
  • Urdu

  • puura chaand, chaudhvii.n raat ka chaand, badar

English meaning of maah-e-tamaam

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • full moon

माह-ए-तमाम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • पूरा चाँद, चौधवीं रात का चाँद

ماہِ تَمام سے متعلق دلچسپ معلومات

مہینے کی پہلی تاریخ سے لے کر ساتویں تاریخ تک کے چاند کو ٰ ہلال ٰ کہتے ہیں اور اس کے بعد کا چاند ٰ قمرٰ کہلاتا ہے، پورے چاند کو ٰ بدرٰ کہتے ہیں۔ چاند کے لئے اور بھی کئی الفاظ ہیں، جیسے مہ، ماہ، مہتاب، ماہ تاب جو اردو شاعری میں طرح طرح سے اپنی چاندنی بکھیرتے ہیں۔ پروین شاکر کی کلیات کا نام ٰماہ تمام ٰ ہے۔ اس میں ٰ ماہ ٰ فارسی لفظ ہے اور'تمام' عربی لفظ ہے، جس کا مطلب ہے پورا ہو جانا یا ختم ہو جانا۔ وقت کا کیا ستم ہے کہ پروین شاکر نے 34 سال کی عمر میں 1994 میں اپنی کلیات شائع کر دی تھی اور اسی سال کار کے حادثے میں وہ ختم ہوگئیں۔ اس سانحے کے دوسرے سال ٰ کفِ آئینہ ٰ کے نام سے ان کا آخری شعری مجموعہ ان کی بڑی بہن کی نگرانی میں شائع ہوا جسے پروین شاکر وفات سے قبل ترتیب دے رہی تھیں اور یہ نام ان ہی کا تجویز کردہ تھا۔

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَخْیَہ

سلائی، مقرر طریقے سے دوہرا اور چھوٹا ٹان٘کا

بَخْیَہ گَر

بخیہ کرنے والا، سینے والا

بَخْیَہ دوز

بخیہ کرنے والا، سینے والا، بخیہ گر، سلائی کرنے والا

بَخِیَہ زَن

رخ : بخیہ گر .

بَخیَہ اُدھیڑ

راز فاش کرنے والا، قلعی کھولنے والا

بخیہ گری

سینا، سلنا

بَخیَہ دار

وہ کپڑا جس پر بخیہ کیا گیا ہو .

بَخْیہ ہونا

سیا جانا، ٹانکے لگنا

بَخِیَہ دَری

بخیہ ادھیڑنا (رک) کا عمل .

بَخِیَہ دوزی

reforming or repairing

بَخْیہ کرنا

سینا، ٹانکے لگانا

بَخیَہ کُھلْنا

بخیے کے ٹانکے ٹوٹنا، بھید ظاہر ہونا، راز فاش ہونا، حقیقت معلوم ہونا، نقص ظاہر ہونا

بَخیَہ ٹُوٹنا

سیون ادھڑنا ، ٹان٘کا ٹوٹ جانا .

بَخیَہ کھولنا

بخیہ کھلنا کا تعدیہ

بَخیَہ بِکَھرنا

حقیقت کھلنا ، کمزوری یا عیب ظاہر ہرنا .

بَخیَہ بِگَڑنا

حیثیت کم ہوجانا، مالی حالت خراب ہوجانا، تن٘گدست ہوجانا

بَخیَہ اُدھیڑْنا

قلعی کھولنا، کسی کی حقیقت کو بے نقاب کرنا (بیشتر جمع کے طور پر (بخیے) مستعمل)

بَخیَہ ڈِھیلا کَرنا

دکھ دینا، پریشان کرنا، مصیبت میں مبتلا کرنا

بَخیَہ ڈِھیلا ہونا

دکھ پانا، پریشان ہونا، مصیبت میں مبتلا ہونا

ٹاٹ کی اَنگْیا مُونج کا بَخْیَہ

بھو بڑ کام کرنے والی عورت کے لیے بولتے ہیں، انمل بے جوڑ، رک: ٹاٹ میں مون٘ج کا بخیہ .

گانڑ جوڑ بَخِیَہ

(فحش ؛ بازاری) گہری دوستی ، پکّا یارانہ ، دان٘ت کاٹی روٹی.

ناکا جوڑی کا بَخیَہ

(خیاطی) رک : ناکا جوڑی ٹانکا ۔

اطلس پر مونج کا بخیہ

بے جوڑ بات، بے تکا کام، غیر جنس کی صحبت درست نہیں ہوتی

تاش پر مونج کا بخیہ

بے جوڑ بات، بے تکا کام، غیر جنس کی صحبت درست نہیں ہوتی

ناکَہ جوڑی کا بَخیَہ

رک : ناکا جوڑی کا بخیہ ۔

ٹاٹ میں مُونج کا بَخیَہ

جیسی چیز ویسا ہی اس کا سامان، پیوند میں پیوند کی جگہ

تاش کی انگیا مُونج کی بَخیہ

بے جوڑ بات، بے تکا کام، غیر جنس کی صحبت درست نہیں ہوتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماہِ تَمام)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماہِ تَمام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone