تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماہِ نَخْشَب" کے متعقلہ نتائج

نَخشَب

ترکستان کا وہ شہر جہاں روایتا ً حکیم عطا ابن مقنع نے طلسم سے ایک چاند نکالا تھا، جو ۱۲ میل علاقہ کو روشن کرتا تھا

نَخشَبی

نخشب سے متعلق ، نخشب کا رہنے والا

چاہ نَخْشَب

ترکستان کے شہر نخشب کے باہر حکیم ابن مقنع کا کا بنوایا ہوا کنواں (کہا جاتا ہے کہ اس میں سے وہ شعبدے کے طور پر اندھیری راتوں میں ایک چاند نکالا کرتا تھا جو ہوا میں معلّق ہو جاتا اور اس کی روشنی چار فرسخ تک پہن٘چا کرتی یہ چاند اس نے سیمابی اجزا سے تیار کیا تھا)

ماہِ نَخْشَب

وہ مصنوعی چاند جو حکیم ابن عطا معروف بہ ابن مقنع نے چند اجزائے سیمابی کی ترکیب سے بنا کر روشن کیا تھا، چار مہینے تک، چار فرسنگ تک اس کی روشنی پہنچا کرتی تھی، ماہِ مقنع

مَہ نَخشَب

ماہِ نخشب، چاند جو حکیم ابن عطا معروف بہ مقنع نے اجزاے سیمابی کی ترکیب سے بناکر روشن کیا تھا، یہ چاند چار ماہ تک رات کو اس کنویں سے جو کوہ سیام کے دامن میں واقع تھا نکلا کرتا اور چار فرسنگ تک علاقے کو روشن کردیتا، مراد: حسین و جمیل

چَہِ نَخْشَب

رک : چاہ نخشب .

اردو، انگلش اور ہندی میں ماہِ نَخْشَب کے معانیدیکھیے

ماہِ نَخْشَب

maah-e-naKHshabमाह-ए-नख़शब

اصل: فارسی

وزن : 2222

ماہِ نَخْشَب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ مصنوعی چاند جو حکیم ابن عطا معروف بہ ابن مقنع نے چند اجزائے سیمابی کی ترکیب سے بنا کر روشن کیا تھا، چار مہینے تک، چار فرسنگ تک اس کی روشنی پہنچا کرتی تھی، ماہِ مقنع

English meaning of maah-e-naKHshab

Noun, Masculine

  • artificial moon made by the wizard Muqanna who lived at Nakhshab

माह-ए-नख़शब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह चाँद जिसे हकीम इब्ने मुक़न्ना ने बनाया था

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماہِ نَخْشَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماہِ نَخْشَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone