تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ما فَوقُ الْعادَت" کے متعقلہ نتائج

اِبْلاغ

(بات، پیغام، خیالات، عقائد یا علوم وغیرہ ) دوسرے تک بھیجنے یا پہنچانے کا عمل (تقریر، تحریر یا علامات و اشارات کے ذریعے )، تبلیغ

اِبْلاغی

ابلاغ (رک) سے منسوب .

اِبْلاغِ مَعانی

conveying meaning

اِبْلاغ کرنا

بھیج دینا، ارسال کرنا، ترسیل کرنا

اِبْلاغِ حُکْم

حکم پہنچانا (کرنا ہونا کے ساتھ)

ذَرائِع اِبْلاغ

وہ ذریعے یا وسیلے جن سے خیالات اور اطلاعات وغیرہ عام لوگوں تک پہنچائی جائیں یعنی اخبار، ریڈیو، ٹیلی ویژن وغیرہ

مُعاشَرَتی اِبْلاغ

رہن سہن یا معاشرت سے متعلق پیغام پہنچانا ، سماجی پیغام رسانی ۔

ذَرِیعَۂ اِبْلاغ

خیالات واطلاعات دوسروں تک پہنچانے کا وسیلہ (زبان، علامات و اشارات نیز اخبار وغیرہ)

اردو، انگلش اور ہندی میں ما فَوقُ الْعادَت کے معانیدیکھیے

ما فَوقُ الْعادَت

maafauqul-'aadatमाफ़ौक़ुल-'आदत

اصل: عربی

دیکھیے: ما فَوقُ الْفِطْرَت

Roman

ما فَوقُ الْعادَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جو فطری قوتوں سے بالاتر قوتوں کا نتیجہ ہو اور عِلَّت معلول کے قانون سے آزاد ہو، خرقِ عادات یا معجزہ، کرشمہ، غیر معمولی بات

Urdu meaning of maafauqul-'aadat

Roman

  • jo fitrii kuvvto.n se baalaatar kuvvto.n ka natiija ho aur illat maaluul ke qaanuun se aazaad ho, khark-e-aadaat ya mojizaa, karishma, Gairmaamuulii baat

English meaning of maafauqul-'aadat

माफ़ौक़ुल-'आदत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रकृति के विरुद्ध, जो बात प्रकृति के ऊपर हो, अप्राकृतिक, असंभव, चमत्कार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِبْلاغ

(بات، پیغام، خیالات، عقائد یا علوم وغیرہ ) دوسرے تک بھیجنے یا پہنچانے کا عمل (تقریر، تحریر یا علامات و اشارات کے ذریعے )، تبلیغ

اِبْلاغی

ابلاغ (رک) سے منسوب .

اِبْلاغِ مَعانی

conveying meaning

اِبْلاغ کرنا

بھیج دینا، ارسال کرنا، ترسیل کرنا

اِبْلاغِ حُکْم

حکم پہنچانا (کرنا ہونا کے ساتھ)

ذَرائِع اِبْلاغ

وہ ذریعے یا وسیلے جن سے خیالات اور اطلاعات وغیرہ عام لوگوں تک پہنچائی جائیں یعنی اخبار، ریڈیو، ٹیلی ویژن وغیرہ

مُعاشَرَتی اِبْلاغ

رہن سہن یا معاشرت سے متعلق پیغام پہنچانا ، سماجی پیغام رسانی ۔

ذَرِیعَۂ اِبْلاغ

خیالات واطلاعات دوسروں تک پہنچانے کا وسیلہ (زبان، علامات و اشارات نیز اخبار وغیرہ)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ما فَوقُ الْعادَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ما فَوقُ الْعادَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone