تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مائِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مائِل کے معانیدیکھیے
مائِل کے اردو معانی
صفت
- متوجہ، راغب، آمادہ
- کسی ایک طرف کو خمیدہ، جھکا ہوا
- عاشق، فریفتہ
- کسی ایک طرف رجحان یا میلان رکھنے والا
- جس کے دل یا طبیعت کا جھکاؤ کسی ایک سمت ہو
- ڈھلوان
- تھوڑا سا رنگ لیے ہوئے جیسے: سیاہی مائل، سرخی مائل، زردی مائل وغیرہ
وضاحتی ویڈیو
English meaning of maa.el
Adjective
- bent, inclined towards, fond, attracted, partial, willing
माएल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ध्यान देने की मुद्रा, आकर्षित, तत्पर
- किसी एक ओर को वक्रता लिए हुए, झुका हुआ
- आशिक़, मोहित
- किसी एक ओर प्रवृत्त या आकर्षण अथवा झुकाव रखने वाला
- जिसके मन या स्वभाव का झुकाव किसी एक दिशा में हो
- ढलवान
- थोड़ा सा रंग लिए हुए जैसे: सियाही माइल, सुर्ख़ी माइल, ज़र्दी माइल इत्यादि
مائِل کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مائِل)
مائِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔