تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مادَھو آیا اور خاکی سَمایا" کے متعقلہ نتائج

سَمایا

سماں، حالت، کیفیت

سَمایا پَڑْنا

بُرا وقت آنا.

سَمایا کَھڑا ہونا

مُصیبت آ پڑنا.

سامِیَہ

رک : سامی (۴).

سَمائی

گنجائش، کھپت

سِیمْیا

وہ علم جس ذریعہ سے اشیائے موہوم دکھائی جا سکتی ہیں اور روح کو ایک جسم سے دوسرے جسم میں منتقل کیا جاسکتا ہے، شعبدہ بازی، مجازاً: دھوکا، فریب، وہم، خیال

سِیمْیائی

سیمیا (رک) سے منسوب ، سیمیا کا ، سیمیا کلے متعلق، خیالی ، طلسماتی .

سَمّایَہ

زہریلا مادّہ ، متعدی امراض کا زہر (انگ : Virus).

سُمَّئی

وہ کھو کھالا بان٘س جو ہل کے ساتھ لگا ہوا ہوتا ہے اور جس میں سے بیج پڑتا ہے.

آئینہ سمایا طلعت

خوبصورت چہرے والا، حسین، معشوق

جدھر سینگ سمایا

جدھر موقع ملا، جہاں پناہ ملی

جَہاں سِینگ سَمایا

رک : جدھر سینگ سمایا.

مادَھو آیا اور خاکی سَمایا

خاموشی سے نیک کام کر جانا ، نیکی کرکے غائب ہوجانا ؛ شہرت و صِلہ سے بے نیاز ہوکر نیک کام کرنا.

سَمویا ہُوا

دوغلا ، دونسلا ، مخلوط النسل.

دِل میں بَڑی سَمائی ہونا

عالی حوصلگی ہونا ، وسیع القلبی .

میں بَڑی سَمائی ہونا

عالی حوصلگی ہونا ؛ وسیع القلبی

مَشْعَل کی بُو دَماغ میں سَمائی ہے

غریبی میں تمکنت رکھتا ہے، رسی جل گئی بل نہیں گیا، مفلسا بیگ ہیں فاقہ مست ہیں

آدھ پاؤ کے پاتر میں کیسے سیر سمائے

ناممکن کام ممکن کیسے ہو سکتا ہے

دِل میں سَمائی ہونا

کسی بات کا ارادہ ہونا

نَقْشِ سِیمیا

ایسا خیال یا وہم جو دھوکا ہو ، فریب ہو ۔

اَحَدِیَّتِ اَسْمائِیَہ

(تصوف) ذات کا کثرت اسما و صفات میں ایک ہونا اور اسی کو واحدیۃ اور احدیۃ اسمائیہ بھی کہتے ہیں، احدیت صفاتیہ

ضِدِ سَمِّیَّہ

رک : ضدِّ سم .

آدھ سیر کے پاتر میں کیسے سیر سمائے

ناممکن کام ممکن کیسے ہو سکتا ہے

جَہاں سِینگ سَمائے

رک : جدھر سینگ سمایا.

نَخُز سَمِّیَّہ

(حیاتیات) وہ زیر خردبینی مرض زا جرثومے جو مختلف بیماریوںکا سبب بنتے ہیں اور جانداروں کے زندہ خلیوں کی بدولت پروان چڑھتے اور اپنی نسل بڑھاتے ہیں ، لبس ، زعافہ ، وائرس (انگ : Protovirus) ۔

نُمُود سِیمیائی

ایسی نمائش جو حقیقت سے خالی ہو یعنی جو نظر تو آئے لیکن اصل میں کچھ نہ ہو ۔

بابُ السَّمائے

आकाश-गंगा।।

مُوسَل کَریں جَہاں سِینک نَہ سَمائے

کمال مبالغہ کرنے کے موقع پر مستعمل (جہاں سوئی نہ سمائے وہاں موسل گھسیڑ دیں) ۔

عِلْمِ سیمْیا

وہ علم جس کے ذریعے اشیا موہوم دکھائی جا سکتی ہیں اور روح کو ایک جسم سے دوسرے جسم میں منتقل کیا جا سکتا ہے .

جَہاں جِس کے سِینْگ سَمائے وَہِیں گُھس جائیں

جہاں بچاؤ دیکھیں وہاں پناہ لیں.

جَہاں جِس کے سِینْگ سَمائے وَہِیں نِکَل گَئے

جہاں بچاؤ دیکھیں وہاں پناہ لیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں مادَھو آیا اور خاکی سَمایا کے معانیدیکھیے

مادَھو آیا اور خاکی سَمایا

maadhau aayaa aur KHaakii samaayaaमाधौ आया और ख़ाकी समाया

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مادَھو آیا اور خاکی سَمایا کے اردو معانی

  • خاموشی سے نیک کام کر جانا ، نیکی کرکے غائب ہوجانا ؛ شہرت و صِلہ سے بے نیاز ہوکر نیک کام کرنا.

Urdu meaning of maadhau aayaa aur KHaakii samaayaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khaamoshii se nek kaam kar jaana, nekii karke Gaayab hojaana ; shauhrat-o-sulah se benyaaz hokar nek kaam karnaa

माधौ आया और ख़ाकी समाया के हिंदी अर्थ

  • ख़ामोशी से नेक काम कर जाना, नेकी करके ग़ायब होजाना , शौहरत-ओ-सुलह से बेनयाज़ होकर नेक काम करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَمایا

سماں، حالت، کیفیت

سَمایا پَڑْنا

بُرا وقت آنا.

سَمایا کَھڑا ہونا

مُصیبت آ پڑنا.

سامِیَہ

رک : سامی (۴).

سَمائی

گنجائش، کھپت

سِیمْیا

وہ علم جس ذریعہ سے اشیائے موہوم دکھائی جا سکتی ہیں اور روح کو ایک جسم سے دوسرے جسم میں منتقل کیا جاسکتا ہے، شعبدہ بازی، مجازاً: دھوکا، فریب، وہم، خیال

سِیمْیائی

سیمیا (رک) سے منسوب ، سیمیا کا ، سیمیا کلے متعلق، خیالی ، طلسماتی .

سَمّایَہ

زہریلا مادّہ ، متعدی امراض کا زہر (انگ : Virus).

سُمَّئی

وہ کھو کھالا بان٘س جو ہل کے ساتھ لگا ہوا ہوتا ہے اور جس میں سے بیج پڑتا ہے.

آئینہ سمایا طلعت

خوبصورت چہرے والا، حسین، معشوق

جدھر سینگ سمایا

جدھر موقع ملا، جہاں پناہ ملی

جَہاں سِینگ سَمایا

رک : جدھر سینگ سمایا.

مادَھو آیا اور خاکی سَمایا

خاموشی سے نیک کام کر جانا ، نیکی کرکے غائب ہوجانا ؛ شہرت و صِلہ سے بے نیاز ہوکر نیک کام کرنا.

سَمویا ہُوا

دوغلا ، دونسلا ، مخلوط النسل.

دِل میں بَڑی سَمائی ہونا

عالی حوصلگی ہونا ، وسیع القلبی .

میں بَڑی سَمائی ہونا

عالی حوصلگی ہونا ؛ وسیع القلبی

مَشْعَل کی بُو دَماغ میں سَمائی ہے

غریبی میں تمکنت رکھتا ہے، رسی جل گئی بل نہیں گیا، مفلسا بیگ ہیں فاقہ مست ہیں

آدھ پاؤ کے پاتر میں کیسے سیر سمائے

ناممکن کام ممکن کیسے ہو سکتا ہے

دِل میں سَمائی ہونا

کسی بات کا ارادہ ہونا

نَقْشِ سِیمیا

ایسا خیال یا وہم جو دھوکا ہو ، فریب ہو ۔

اَحَدِیَّتِ اَسْمائِیَہ

(تصوف) ذات کا کثرت اسما و صفات میں ایک ہونا اور اسی کو واحدیۃ اور احدیۃ اسمائیہ بھی کہتے ہیں، احدیت صفاتیہ

ضِدِ سَمِّیَّہ

رک : ضدِّ سم .

آدھ سیر کے پاتر میں کیسے سیر سمائے

ناممکن کام ممکن کیسے ہو سکتا ہے

جَہاں سِینگ سَمائے

رک : جدھر سینگ سمایا.

نَخُز سَمِّیَّہ

(حیاتیات) وہ زیر خردبینی مرض زا جرثومے جو مختلف بیماریوںکا سبب بنتے ہیں اور جانداروں کے زندہ خلیوں کی بدولت پروان چڑھتے اور اپنی نسل بڑھاتے ہیں ، لبس ، زعافہ ، وائرس (انگ : Protovirus) ۔

نُمُود سِیمیائی

ایسی نمائش جو حقیقت سے خالی ہو یعنی جو نظر تو آئے لیکن اصل میں کچھ نہ ہو ۔

بابُ السَّمائے

आकाश-गंगा।।

مُوسَل کَریں جَہاں سِینک نَہ سَمائے

کمال مبالغہ کرنے کے موقع پر مستعمل (جہاں سوئی نہ سمائے وہاں موسل گھسیڑ دیں) ۔

عِلْمِ سیمْیا

وہ علم جس کے ذریعے اشیا موہوم دکھائی جا سکتی ہیں اور روح کو ایک جسم سے دوسرے جسم میں منتقل کیا جا سکتا ہے .

جَہاں جِس کے سِینْگ سَمائے وَہِیں گُھس جائیں

جہاں بچاؤ دیکھیں وہاں پناہ لیں.

جَہاں جِس کے سِینْگ سَمائے وَہِیں نِکَل گَئے

جہاں بچاؤ دیکھیں وہاں پناہ لیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مادَھو آیا اور خاکی سَمایا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مادَھو آیا اور خاکی سَمایا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone