تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مادِّیَت" کے متعقلہ نتائج

تَقَدُّس

پاکیزگی، پاکی پاک ہونا، خالص ہونا

تَقَدُّس و تَعالےٰ

۔(ع۔ تقدّس اور تعالےٰ دونوں ماضی کے صیغے ہیں) اللہ کی صفت میں بولتے ہیں۔ فارسی واُردو میں سین کو ساکن ہی بولتے ہیں۔

تَقَدُّس مَآب

بزرگی والا، بزرگ، تقدس والا، پاک، پاکیزہ (پرہیزگار اور بزرگ آدمی کے لیے استعمال ہوتا ہے)

تَقَدُّسِ مَآب

پاکیزہ، پاک، بزرگ، پرہیزگار آدمی کے متعلق استعمال ہوتا ہے، لفظی معنی پاکیزگی کی جگہ

تَقَدُّسِ مَآبی

تقدس مآب (رک) کا اسم کیفیت.

اردو، انگلش اور ہندی میں مادِّیَت کے معانیدیکھیے

مادِّیَت

maaddiyatमाद्दियत

اصل: عربی

وزن : 2112

موضوعات: فلفسہ

اشتقاق: مَدَدَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مادِّیَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • جسمانیت، جسمیت، وہ نظریہ جس کی رُو سے سوائے مادّے کے دنیا میں کوئی جوہر موجود نہیں ہے

شعر

Urdu meaning of maaddiyat

  • Roman
  • Urdu

  • jasmaaniit, jasmiit, vo nazariya jis kii ro.o se sivaa.e maadde ke duniyaa me.n ko.ii jauhar maujuud nahii.n hai

English meaning of maaddiyat

Noun, Feminine, Singular

माद्दियत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • पदार्थवाद, वस्तुवाद, यथार्थवाद

مادِّیَت کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَقَدُّس

پاکیزگی، پاکی پاک ہونا، خالص ہونا

تَقَدُّس و تَعالےٰ

۔(ع۔ تقدّس اور تعالےٰ دونوں ماضی کے صیغے ہیں) اللہ کی صفت میں بولتے ہیں۔ فارسی واُردو میں سین کو ساکن ہی بولتے ہیں۔

تَقَدُّس مَآب

بزرگی والا، بزرگ، تقدس والا، پاک، پاکیزہ (پرہیزگار اور بزرگ آدمی کے لیے استعمال ہوتا ہے)

تَقَدُّسِ مَآب

پاکیزہ، پاک، بزرگ، پرہیزگار آدمی کے متعلق استعمال ہوتا ہے، لفظی معنی پاکیزگی کی جگہ

تَقَدُّسِ مَآبی

تقدس مآب (رک) کا اسم کیفیت.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مادِّیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مادِّیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone