تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَادَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَادَری کے معانیدیکھیے
مَادَری کے اردو معانی
صفت
- مادر کی طرف منسوب، ماں کی، پیدائشی
- حکومت مادری کے متعلق، اس عبرانی تنظیم کے متعلق جس میں ماں سردار خاندان ہوتی ہے
اسم، مذکر
- (طب) آنول کی خانہ دار پرت
شعر
شروع دن سے گھر میں سن رہا تھا اس لئے
سکوت میری مادری زبان بن گیا
کیا بتائیں ہم تم کو مادری زباں کیا ہے
حرف حرف میں رنگت لفظ لفظ میں خوشبو
مری دعا ہے خدا اس کو شاد کام رکھے
جو لطف شعر مری مادری زبان میں ہے
English meaning of maadarii
मादरी के हिंदी अर्थ
مَادَری کے قافیہ الفاظ
مَادَری کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَادَری)
مَادَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔