تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماچی" کے متعقلہ نتائج

ماچی

چارپائی، چھوٹا پلنگ، پلنگڑی

ماچین

عظیم چین کی ریاست، قلمروئے چین کے جنوب اور ہندوستان کے مشرق میں ایک قدیم ملک کا نام جو عام طور پر لفظ چین کے ساتھ سمتعمل ہے، سنسکرت میں مہاچین کہتے ہیں

ما چِیل باپ کَوّا

کم اصل، دوغلہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں ماچی کے معانیدیکھیے

ماچی

maachiiमाची

اصل: سنسکرت

وزن : 22

ماچی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • چارپائی، چھوٹا پلنگ، پلنگڑی
  • وہ جالی دار تھیلا جو گاڑی کے پیچھے اسباب رکھنے کے لیے ہوتا ہے
  • بیل گاڑی کی وہ جگہ جہاں گاڑی وان بیٹھتا ہے اور اپنا سامان رکھتا ہے
  • گاڑی کے پیچھے کی وہ جگہ جس پر نوکر یا بچَہ بیٹھ جاتا ہے
  • ایک قسم کا بیلوں کا جوا جو دو لکڑیوں سے بندھا ہوتا ہے اور ہل چلاتے وقت بیلوں کی گردن پر رکھا جاتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of maachii

Noun, Feminine, Singular

  • small bed, a small bedstead, cot, bunk
  • a bag of net-work behind a cart; the rumble, the boot
  • a harrow (a square piece of wood on which a man sits)
  • a yoke for oxen (formed of two pieces of wood)

माची के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • चारपाई, छोटा पलंग, पलंगड़ी
  • वो जालीदार थैला जो गाड़ी के पीछे सामग्री रखने के लिए होता है
  • बैलगाड़ी में वह स्थान जहाँ गाड़ीवान बैठता और अपना सामान रखता है
  • गाड़ी के पीछे की वो जगह जिस पर नौकर या बच्चे बैठते हैं
  • एक प्रकार का बैलों का जूआ जो दो लकड़ियों से बंधा होता है और हल चलाते समय बैलों की गर्दन पर रखा जाता है, हल में का जूआ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماچی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماچی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone