تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعانی" کے متعقلہ نتائج

بُغْض

وہ دشمنی جو من ہی من میں بڑھایا جائے اور ظاہر نہ ہونے دیا جائے، دشمنی، عداوت، کینہ، حسد، بیر، نفرت، جلن

بُغْضِ لِلہ

خدا واسطے کی دشمنی ، ناحق کا بیر بلاوجہ عداوت۔

بُغْض نِکالْنا

سابق عداوت کا بدلہ لینا، انتقام لینا

بُغْضی

بغض رکھنے والا کپٹ رکھنے والا ، کینہ ور حاسد دشمن۔

بُغْضِ لِلِّٰہی

خدا واسطے کی دشمنی

بانگ اذاں

اذان کی آواز، اذان

غُبارِ بُغْض

حُبّ و بُغْض

باغِ ضِرْوان

علاقہ شام کا وہ روایتی باغ جس کے مالکوں نے فقیروں کو محروم رکھنے کے لیے رات کو سارے پھل توڑ لینے کا ارادہ کیا تھا اور اللہ تعالی نے ان کا ارادہ پورا ہونے سے پہلے اس باغ ہی کو تباہ کر دیا

اَلبُغْضُ لِلّٰہ

بغض لِلِّہی ، بلاوجہ کینہ .

گُل بانْگِ اَذاں

صبح کی اذان کی خوش خبری جیسی پکار

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعانی کے معانیدیکھیے

مَعانی

ma'aaniiम'आनी

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: مَعنی

دیکھیے: مَعنی

اشتقاق: عنی

مَعانی کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • مطالب، مفاہیم، معنے، تفسیریں، تشریحات
  • وہ علم جس سے الفاظ کا صحیح محل استعمال اور معنوں کا درست و موزوں ہونا معلوم ہوتا ہے، ایک علم کا نام جس پر بلاغت ِکلام منحصر ہے

English meaning of ma'aanii

Noun, Masculine, Plural

  • meanings, purports, signification

म'आनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • अर्थसमूह

مَعانی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone