تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مابَعْد" کے متعقلہ نتائج

مابَعْد

اس کے بعد، بعدازاں، جو بعد میں آوے، پیچھے آنے والا، پچھلا

مابَعْدَ الطَّبِیعات

(فلسفہ) وہ علم جس میں ذات و صفات باری اور اس کے متعلقات سے بحث کی جاتی ہے

مابَعْدَ الطَّبِیعَت

فوق الفطرت، الٰہیات، وہ چیز جو سوائے طبیعت کے ہو، فطرت سے بڑھ کر، قدرت سے سوا

حالَتِ مابَعْد

بعد کی حالت ؛ (نسیجیات) وہ حالت جب کروموسومس یعنی خیوط لونیہ پھٹ کر علیحدہ ہو جاتے ہیں .

حِسِّیاتِ مابَعْد

(نفسیات) کسی مہَیج کے اثر کے بعد خود بکود عود کرنے والی حسیں جو بعض نفسیاتی تجربات میں مشاہدہ کی جاتی ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں مابَعْد کے معانیدیکھیے

مابَعْد

maa-baa'dमा-बा'द

اصل: عربی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

مابَعْد کے اردو معانی

فعل متعلق

  • اس کے بعد، بعدازاں، جو بعد میں آوے، پیچھے آنے والا، پچھلا

شعر

Urdu meaning of maa-baa'd

  • Roman
  • Urdu

  • is ke baad, baadaazaan, jo baad me.n aave, piichhe aane vaala, pichhlaa

English meaning of maa-baa'd

Adverb

  • more to follow, that which follows

मा-बा'द के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • इस के बाद, जो पीछे आये, पीछेवाला, बाद का, पिछला

مابَعْد کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مابَعْد

اس کے بعد، بعدازاں، جو بعد میں آوے، پیچھے آنے والا، پچھلا

مابَعْدَ الطَّبِیعات

(فلسفہ) وہ علم جس میں ذات و صفات باری اور اس کے متعلقات سے بحث کی جاتی ہے

مابَعْدَ الطَّبِیعَت

فوق الفطرت، الٰہیات، وہ چیز جو سوائے طبیعت کے ہو، فطرت سے بڑھ کر، قدرت سے سوا

حالَتِ مابَعْد

بعد کی حالت ؛ (نسیجیات) وہ حالت جب کروموسومس یعنی خیوط لونیہ پھٹ کر علیحدہ ہو جاتے ہیں .

حِسِّیاتِ مابَعْد

(نفسیات) کسی مہَیج کے اثر کے بعد خود بکود عود کرنے والی حسیں جو بعض نفسیاتی تجربات میں مشاہدہ کی جاتی ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مابَعْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مابَعْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone