تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُزُوم" کے متعقلہ نتائج

تَلازُم

وابستگی، باہم لازم ہونا

تَلازُمی

یہ تلازمی رقبہ جات احساسی رقبہ جات کے ارد گرد ہوتے اور انکو ایک دوسرے سے علیحدہ کرتے ہیں.

تَلازُمِیَّت

(نفسیات) تلازم (رک) کا اسم کیفیت تلازمی نفیسات رک کا مسلک یا نظریہ.

تَلازُمِ خَیال

(نفسیات) ذہن میں کسی شے اور اسکے متعلق خیالات کا تعلق ، خیالات کا سلسلہ وار (کسی تعلق کی بنا پر) آنا ، الگ : Association of ideas.

تَلازُمِ اِخْتِیاری

لازم قرار دینے یا نہ دینے کا اختیاری عمل.

تَلازُم بِالتَّعاقُب فِی الزَّماں

(نفسیات) وقت میں ایک دوسرے کے فوراََ بعد ظاہر ہونے والے تصورات یا ارتسامات کا باہمی تلازم.

اردو، انگلش اور ہندی میں لُزُوم کے معانیدیکھیے

لُزُوم

luzuumलुज़ूम

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: بدیع

اشتقاق: لَزِمَ

  • Roman
  • Urdu

لُزُوم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لازم ہونا، واجب ہونا، ضروری ہونا، وجوب، لازم
  • (علم بدیع) (شعر یا فقرہ وغیرہ میں) کسی ایسی چیز کو ضروری یا لازم قرار دینا، جو دراصل لازم یا ضروری نہ ہو

Urdu meaning of luzuum

  • Roman
  • Urdu

  • laazim honaa, vaajib honaa, zaruurii honaa, vajuub, laazim
  • (ilam badii) (shear ya fiqra vaGaira men) kisii a.isii chiiz ko zaruurii ya laazim qaraar denaa, jo daraasal laazim ya zaruurii na ho

English meaning of luzuum

Noun, Masculine

  • necessity, requisiteness, compulsion, adherence
  • (Eloquence) (Prose or Poetry etc.) to make something necessary or obligatory which is not actually necessary

लुज़ूम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अनिवार्यता, लाज़िम होना, ज़रूरी होना
  • (इलम-ए-बदी) (शेर या वाक्य आदि में) किसी ऐसी चीज़ को ज़रूरी या अनिवार्य ठहराना जो वास्तव में अनिवार्य या ज़रूरी न हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَلازُم

وابستگی، باہم لازم ہونا

تَلازُمی

یہ تلازمی رقبہ جات احساسی رقبہ جات کے ارد گرد ہوتے اور انکو ایک دوسرے سے علیحدہ کرتے ہیں.

تَلازُمِیَّت

(نفسیات) تلازم (رک) کا اسم کیفیت تلازمی نفیسات رک کا مسلک یا نظریہ.

تَلازُمِ خَیال

(نفسیات) ذہن میں کسی شے اور اسکے متعلق خیالات کا تعلق ، خیالات کا سلسلہ وار (کسی تعلق کی بنا پر) آنا ، الگ : Association of ideas.

تَلازُمِ اِخْتِیاری

لازم قرار دینے یا نہ دینے کا اختیاری عمل.

تَلازُم بِالتَّعاقُب فِی الزَّماں

(نفسیات) وقت میں ایک دوسرے کے فوراََ بعد ظاہر ہونے والے تصورات یا ارتسامات کا باہمی تلازم.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُزُوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُزُوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone