تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لُوکا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لُوکا کے معانیدیکھیے
لُوکا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آگ کا شعلہ
- (ہنسی) چکّر کی شکل میں باندھا ہوا جال جس کے کنارے پر سیسے کی گولیاں برابر بندھی رہتی ہیں، جب جال کو پانی پر پھیلا کر ڈالتے ہیں تو سرپوش کی طرح پانی میں نیچے اترتا چلا جاتا ہے، اس کے گھیر میں جو مچھلی آ جاتی ہے وہ بند ہو جاتی ہے، ٹاپا
- لکڑی کا جلتا ہوا ٹکڑا
- شہاب ثاقب جس سے ہندوؤں میں زچّہ کے لیے شگون لیا جاتا ہے، اُلکا
شعر
جس نالے سے دنیا بے کل ہے وہ جلتے دل کی مشعل ہے
جو پہلا لوکا خود نہ سہے وہ آگ لگانا کیا جانے
ہے پگھلی ہوئی آگ کہ جلتے ہوئے آنسو
لوکا وہیں اٹھا ہے جہاں بوند پڑی ہے
English meaning of luukaa
Noun, Masculine
- flame, fire, spark
- a kind of pumpion, the bottle-gourd
लूका के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आग की चिंगारी
-
(हंसी) चक्कर की आकार में बाँधा हुआ जाल जिसके किनारे पर सीसे की गोलियाँ बराबर बँधी रहती हैं, जब जाल को पानी पर फैला कर डालते हैं तो सरपोश की तरह पानी में नीचे उतरता चला जाता है, उसके घेर में जो मछली आ जाती है वह बंद हो जाती है, टापा
विशेष - सरपोश= थाल या तश्तरी ढकने का कपड़ा, ढक्कन, ढकना
- लकड़ी का जलता हुआ टुकड़ा
-
शिहाब-ए-साक़िब जिससे हिंदुओं में ज़च्चा अर्थात प्रसूता के लिए शगुन लिया जाता है, उल्का
विशेष - शिहाब-ए-साक़िब= (भौतिक खगोलिकी) टूटने वाला तारा, उल्का
لُوکا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لُوکا)
لُوکا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔