تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُو لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

خَصْلَت

عادت، خو، جبلت

خَصالَت

رک : خصلت .

پاکِیزَہ خَصْلَت

نیک اصل، نیک نیت، نیک دل

پاک خَصْلَت

روباہ خَصْلَت

دَرْویش خَصْلَت

وہ آدمی جس کی خصلتیں درویشوں کی طرح ہوں، سادہ مزاج

مَیمُون خَصلَت

جس کی عادتیں بندروں جیسی ہوں ؛ (مجازاً) ڈرپوک ، بزدل نیز بے ڈھنگا ۔

بُوم خَصْلَت

رات کو جاگنے والا اور دن کو سونے والا، ویرانہ، منحوس

دِیو خَصْلَت

رک ؛ دیو خصال.

فَرِشْتَہ خَصْلَت

فرشتوں جیسی عادت والا، نیک خصلت، معصوم صفت، متقی، پرہیزگار

بَد خَصْلَت

بری خصلتوں والا، جس کی عادتیں اچھی نہ ہوں، بری فطرت اور عادت والا، بد سیرت، بد اخلاق، بد مزاج، اکھڑ

دَرِنْدَہ خَصْلَت

بے رحم ، سنگدل ، ظلم ، شقی القلب.

خُو خَصْلَت لینا

عادت اخیتار کرنا ، طور طریق اپنانا .

نیک خَصلَت

اچھی عادتوں والا، نیک کردار، نیک طینت، پاک سیرت

مَلَک خَصلَت

فرشتوں کی سی خصلت رکھنے والا ، فرشتہ خصلت ، نیک خو ، نیک ، بے گناہ ، معصوم .

سَگِ خَصْلَت

اردو، انگلش اور ہندی میں لُو لَگْنا کے معانیدیکھیے

لُو لَگْنا

luu lagnaaलू लगना

محاورہ

مادہ: لُو

موضوعات: کنایۃً

لُو لَگْنا کے اردو معانی

  • دھیان جمنا ، خیال بندھنا ، توجہ ہونا ، کسی چیز کا متواتر تصور یا خیال رہنا .
  • آگ لگنا .
  • لُو کا اثر ہونا ، گرم ہوا کا اثر پڑنا ، لُو سے متاثر ہونا .
  • جلن ہونا .
  • خواہش ہونا ، شوق ہونا ، آرزو ہونا ، دھن ہونا .
  • محبت ہونا ، عشق ہونا .
  • کسی چیز یا شخص کا بار بار ذکر کیے جانا ، رٹنا .
  • خدا کی یاد میں مشغول ہونا .
  • آسرا ہونا ، اُمید بندھنا .
  • ۔لازم۔ ۱۔لپٹ لگنا۔ شعلہ لگنا۔ ۲۔(کنایۃً) دھین جمنا۔ یکسوئی خاطر ہونا۔ خیال بندھا۔ ؎ ۲۔ خدا کی یاد میں مشغول ہونا۔ ۳۔کمال اشتیاق ہونا۔ ؎ ۴۔کسی کے نام کی رٹ ہونا۔ کسی کی یاد ہر وقت ہونا۔ ؎ ۵۔آس بندھنا۔ آسرا ہونا۔ ؎

English meaning of luu lagnaa

  • be bent on, be devoted to, suffer from heatstroke (due to exposure to hot wind)

लू लगना के हिंदी अर्थ

  • ۱. आग लगना
  • ۲. जलन होना
  • ۵. ख़ुदा की याद में मशग़ूल होना
  • ۔लाज़िम। १।लिपट लगना। शोला लगना। २।(कनाएन) धीन जमुना। यकसूई ख़ातिर होना। ख़्याल बंधा। २। ख़ुदा की याद में मशग़ूल होना। ३।कमाल इश्तियाक़ होना। ४।किसी के नाम की रिट होना। किसी की याद हरवक़त होना। ५।आस बंधना। आसरा होना।
  • ۱. ध्यान जमुना, ख़्याल बँधना, तवज्जा होना, किसी चीज़ का मुतवातिर तसव्वुर या ख़्याल रहना
  • ۲. ख़ाहिश होना, शौक़ होना, आरज़ू होना, धन होना
  • ۳. मुहब्बत होना, इशक़ होना
  • ۶. आसरा होना, उमीद बँधना
  • किसी चीज़ या शख़्स का बार-बार ज़िक्र किए जाना, रटना
  • लूओ का असर होना, गर्म हुआ का असर पड़ना, लूओ से मुतास्सिर होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُو لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُو لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone