تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لُطْف و کَرَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لُطْف و کَرَم کے معانیدیکھیے
لُطْف و کَرَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مہربانی اور عنایت
شعر
فیضؔ دلوں کے بھاگ میں ہے گھر بھرنا بھی لٹ جانا بھی
تم اس حسن کے لطف و کرم پر کتنے دن اتراؤ گے
ستم پہ خوش کبھی لطف و کرم سے رنجیدہ
سکھائیں تم نے ہمیں کج ادائیاں کیا کیا
دیکھ کر تیری عنایت اور ترا لطف و کرم
کھل رہی ہے یار اپنی تنگ دامانی مجھے
English meaning of lutf-o-karam
Noun, Masculine
- favour and grace
लुत्फ़-ओ-करम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अनुग्रह और कृपा, मेहरबानी और इनायत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لُطْف و کَرَم)
لُطْف و کَرَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔