تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُٹا بَنْیا ، پِٹا ٹھا کُر مُنھ دبا کے پَڑے رَہتے ہَیں" کے متعقلہ نتائج

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لُٹا بَنْیا ، پِٹا ٹھا کُر مُنھ دبا کے پَڑے رَہتے ہَیں کے معانیدیکھیے

لُٹا بَنْیا ، پِٹا ٹھا کُر مُنھ دبا کے پَڑے رَہتے ہَیں

luTaa baniyaa piTaa Thaakur mu.nh dabaa ke pa.De rahte hai.nलुटा बनिया पिटा ठाकुर मुँह दबा के पड़े रहते हैं

ضرب المثل

Roman

لُٹا بَنْیا ، پِٹا ٹھا کُر مُنھ دبا کے پَڑے رَہتے ہَیں کے اردو معانی

  • ساہوکار کا لُٹ جانے کے بعد اور زمین دار کا مار کھانے کے بعد زور کم ہو جاتا ہے.

Urdu meaning of luTaa baniyaa piTaa Thaakur mu.nh dabaa ke pa.De rahte hai.n

Roman

  • saahuukaar ka luT jaane ke baad aur zamiindaar ka maar khaane ke baad zor kam ho jaataa hai

लुटा बनिया पिटा ठाकुर मुँह दबा के पड़े रहते हैं के हिंदी अर्थ

  • साहूकार का लुट जाने के बाद और ज़मींदार का मार खाने के बाद ज़ोर कम हो जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُٹا بَنْیا ، پِٹا ٹھا کُر مُنھ دبا کے پَڑے رَہتے ہَیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُٹا بَنْیا ، پِٹا ٹھا کُر مُنھ دبا کے پَڑے رَہتے ہَیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone