تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُقْمَۂ خُشْک" کے متعقلہ نتائج

لُقْمَۂ خُشْک

۔ وہ لقمہ جو خشکی کی وجہ سے نہ اترے اور جس میں گھی وغیرہ نہ ہو۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لُقْمَۂ خُشْک کے معانیدیکھیے

لُقْمَۂ خُشْک

luqma-e-KHushkलुक़्मा-ए-ख़ुश्क

لُقْمَۂ خُشْک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔ وہ لقمہ جو خشکی کی وجہ سے نہ اترے اور جس میں گھی وغیرہ نہ ہو۔
  • وہ غذا یا نوالہ جس میں بالکل چکنائی وغیرہ نہ ہو ، جو خشکی کی وجہ سے حلق سے نہ اُترے (لقمۂ تر کے مقابل).

English meaning of luqma-e-KHushk

Noun, Masculine

  • a dry morsel, (met.) hard to swallow, intolerable

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُقْمَۂ خُشْک)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُقْمَۂ خُشْک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words