تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُنْگ کے زیر لُنْگ کے بالا، نَے غَمِ دُزْد نَے غَمِ کالا" کے متعقلہ نتائج

دَیجُور

سیاہ، تاریک، اماوس کی رات جس میں چاند نظر نہیں آتا، اندھیری رات، شبِ دیجور، سیاہ چیز، سیاہی

dozer

برط [اختصار] -.

دوزار

ایک قدیم لباس کا نام.

شَبِ دَیجُور

نہایت سیاہ یا تاریک رات، اندھیری رات، اماوس کی رات کو بھی شب دیجور کہا جاتا ہے

دوجِیرا

چاول کی ایک قسم کا نام

de jure

حقیقی، اصلی با اختیار ، قانونی۔.

ڈاج دینا

دھوکا دینا ؛ (کسی سے) بچ کر آگے نکل جانا یا بھاگ نکلنا.

دو زِیرا

ایک قسم کا چاول

دو ضربی

دو نالی (بندوق ، تینچہ ، وغیرہ) بیک وقت دو گولیاں چھوڑنے والی بندوق ، وہ آتشیں اسلحہ جن میں فیر کرنے کے لیے کارتوس رکھنے کی کوٹھیاں بنائی جاتی ہیں .

دو ضَرْب طَمانچَہ

(سپہ گری) حریف کے بائیں جانب چہرہ کی چوٹ کو طمانچہ اور اس کے برخلاف داہنی کی چوٹ کو باہرا کہتے ہیں .

دو ضَرْبَہ

ایک قسم کی توپ جو ایک وقت میں دو فیر کرتی ہے ، یہ یک وقت دو گولے چلانے والی توپ .

دو جورُو کا خَصْم چَوسَر کا پانسا

دو عورتوں کا خاوند چوسر کے بان٘سے کی طرح ہمشه تکلیف میں ہوتا ہے (جیسے که چوسر کا بان٘سه باربار پٹکا جاتا ہے)

دو ضَرْبی بَنْدُوق

رک : دو ضربی .

اردو، انگلش اور ہندی میں لُنْگ کے زیر لُنْگ کے بالا، نَے غَمِ دُزْد نَے غَمِ کالا کے معانیدیکھیے

لُنْگ کے زیر لُنْگ کے بالا، نَے غَمِ دُزْد نَے غَمِ کالا

lung ke zer lung ke baalaa, nai Gam-e-duzd nai Gam-e-kaalaaलुंग के ज़ेर लुंग के बाला, नै ग़म-ए-दुज़्द नै ग़म-ए-काला

ضرب المثل

Roman

لُنْگ کے زیر لُنْگ کے بالا، نَے غَمِ دُزْد نَے غَمِ کالا کے اردو معانی

  • جو آدمی لنگوٹ سے بھی محروم ہو اس کو چور کا کیا خوف ، ننگے بھوکے بے نوا آدمی کو چور چکار کا کیا ڈر .

Urdu meaning of lung ke zer lung ke baalaa, nai Gam-e-duzd nai Gam-e-kaalaa

Roman

  • jo aadamii langoT se bhii mahruum ho us ko chor ka kyaa Khauf, nange bhuuke benava aadamii ko chor chakkaar ka kyaa Dar

लुंग के ज़ेर लुंग के बाला, नै ग़म-ए-दुज़्द नै ग़म-ए-काला के हिंदी अर्थ

  • जो आदमी लंगोट से भी महरूम हो उस को चोर का क्या ख़ौफ़, नंगे भूके बेनवा आदमी को चोर चक्कार का क्या डर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَیجُور

سیاہ، تاریک، اماوس کی رات جس میں چاند نظر نہیں آتا، اندھیری رات، شبِ دیجور، سیاہ چیز، سیاہی

dozer

برط [اختصار] -.

دوزار

ایک قدیم لباس کا نام.

شَبِ دَیجُور

نہایت سیاہ یا تاریک رات، اندھیری رات، اماوس کی رات کو بھی شب دیجور کہا جاتا ہے

دوجِیرا

چاول کی ایک قسم کا نام

de jure

حقیقی، اصلی با اختیار ، قانونی۔.

ڈاج دینا

دھوکا دینا ؛ (کسی سے) بچ کر آگے نکل جانا یا بھاگ نکلنا.

دو زِیرا

ایک قسم کا چاول

دو ضربی

دو نالی (بندوق ، تینچہ ، وغیرہ) بیک وقت دو گولیاں چھوڑنے والی بندوق ، وہ آتشیں اسلحہ جن میں فیر کرنے کے لیے کارتوس رکھنے کی کوٹھیاں بنائی جاتی ہیں .

دو ضَرْب طَمانچَہ

(سپہ گری) حریف کے بائیں جانب چہرہ کی چوٹ کو طمانچہ اور اس کے برخلاف داہنی کی چوٹ کو باہرا کہتے ہیں .

دو ضَرْبَہ

ایک قسم کی توپ جو ایک وقت میں دو فیر کرتی ہے ، یہ یک وقت دو گولے چلانے والی توپ .

دو جورُو کا خَصْم چَوسَر کا پانسا

دو عورتوں کا خاوند چوسر کے بان٘سے کی طرح ہمشه تکلیف میں ہوتا ہے (جیسے که چوسر کا بان٘سه باربار پٹکا جاتا ہے)

دو ضَرْبی بَنْدُوق

رک : دو ضربی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُنْگ کے زیر لُنْگ کے بالا، نَے غَمِ دُزْد نَے غَمِ کالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُنْگ کے زیر لُنْگ کے بالا، نَے غَمِ دُزْد نَے غَمِ کالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone