تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُنڈھانا" کے متعقلہ نتائج

لُنڈھانا

کسی سیّال شے کو برتن میں سے گرانا، ضائع کرنا، اصراف سے کام لینا

قَرَابَہ لُنڈھانا

عطر پھینکنا ، خوشبو پھلانا ، عطر بہانا .

پَتَّھر لُنڈھانا

ثقیل اور بھدے الفاظ استعمال کرنا

گَھڑے لُنڈھانا

گھڑوں کا پانی بہانا، خجالت، کسی کو شرمندہ کرنا

شَراب لُنڈھانا

بہت شراب پینا اور پلانا .

لُٹیا لُنڈھانا

بے دریغ خرچ کرنا

خُم کے خُم لُنڈھانا

بے دریغ شراب پلانا ، بکثرت شراب پلانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں لُنڈھانا کے معانیدیکھیے

لُنڈھانا

lu.nDhaanaaलुँढाना

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

لُنڈھانا کے اردو معانی

فعل، فعل متعدی

  • کسی سیّال شے کو برتن میں سے گرانا، ضائع کرنا، اصراف سے کام لینا
  • جام کے جام خالی کرنا یا پی جانا، ضرورت سے زیادہ شراب استعمال کرنا
  • پچھاڑنا، زمین پر گرانا، نیز جان سے مارنا
  • لڑھکانا، غلطیدہ کرنا، پھسلانا
  • (ھ۔ بضم اول وفتح سوم۔ نون غنہ ہے۔ کوئی رقیق چیز برتن سے زمین پرگرانا ۲۔شراب بے ضرر راہ میں صرف کرنا۔ ۳۔ظرف سے پانی گرانا۔ ۴۔اُلٹ دینا۔

Urdu meaning of lu.nDhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii siiXyaal shaiy ko bartan me.n se giraanaa, zaa.e karnaa, israaf se kaam lenaa
  • jaam ke jaam Khaalii karnaa ya pii jaana, zaruurat se zyaadaa sharaab istimaal karnaa
  • pachhaa.Dnaa, zamiin par giraanaa, niiz jaan se maarana
  • lu.Dhkaanaa, Galtiidaa karnaa, phislaanaa
  • (ha। bazm avval vaftah som। nuun gunaa hai। ko.ii raqiiq chiiz bartan se zamiin parigrahnaa २।sharaab bezrar raah me.n sirf karnaa। ३।zarf se paanii giraanaa। ४।ulaT denaa

English meaning of lu.nDhaanaa

Verb, Transitive verb

  • drink excessively
  • gulp down
  • overturn
  • spill

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لُنڈھانا

کسی سیّال شے کو برتن میں سے گرانا، ضائع کرنا، اصراف سے کام لینا

قَرَابَہ لُنڈھانا

عطر پھینکنا ، خوشبو پھلانا ، عطر بہانا .

پَتَّھر لُنڈھانا

ثقیل اور بھدے الفاظ استعمال کرنا

گَھڑے لُنڈھانا

گھڑوں کا پانی بہانا، خجالت، کسی کو شرمندہ کرنا

شَراب لُنڈھانا

بہت شراب پینا اور پلانا .

لُٹیا لُنڈھانا

بے دریغ خرچ کرنا

خُم کے خُم لُنڈھانا

بے دریغ شراب پلانا ، بکثرت شراب پلانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُنڈھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُنڈھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone