تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لُنْڈ مُن٘ڈ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لُنْڈ مُن٘ڈ کے معانیدیکھیے
لُنْڈ مُن٘ڈ کے اردو معانی
صفت
- بے پتّوں اور شاخوں کا درخت نیز بے پتّوں کی شاخ، ٹھنٹ (درخت وغیرہ)
- بے پر و بال (پرندہ)، جس کے پر جھڑ گئے ہوں یا اُکھاڑ لیے گئے ہوں
- بے دست و پا، نگوڑا، بے یار و مددگار
- وہ جس کا سر، داڑھی اور موچھیں منڈی ہوئی ہوں، صفاچٹ
- (مجازاً) قلّاش، بے سرو سامان، تنگ دست
English meaning of lunD-munD
Adjective
- hairless, clean shaved
- leafless (tree)
- Tail cropt and bald.
- tailless
लुंड-मुंड के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसके हाथ-पैर कटे हों। लँगड़ा या लूला।
- जिसका सिर, हाथ, पैर आदि कटे हों, केवल धड़ का लोथड़ा रह गया हो।
- शरीर का धड़ या लोथड़ा
- अलग-अलग सिर और धड़
- बिना हाथ पैर का शरीर
- बिना पत्तों का वृक्ष।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لُنْڈ مُن٘ڈ)
لُنْڈ مُن٘ڈ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔