تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"luminescence" کے متعقلہ نتائج
luminescence کے لیے اردو الفاظ
luminescence کے اردو معانی
اسم
- نورانیت
- لمعان
- تزہر
- روشنی کا اخراج جو براہِ راست تابش کے باعث نہ ہو اور تاباں اجسام کے درجۂ حرارت سے کم درجہ پر واقع ہو، جیسا کہ عارضی تزہر یا درخشندگی یا فلوریت اور مستقل تزہر یا درخشندگی یا فارسفوریت کے معاملے میں ہے
- روشنی جو اس طرح پیدا کی جائے
luminescence के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- नूरानियत
- लम'आन
- तज़हर
- रौशनी का इख़राज जो ब-राह-ए-रस्त ताबिश के बा'इस न हो और ताबाँ अज्साम के दर्जा-ए-हरारत से कम दर्जा पर वाक़े' हो, जैसा कि 'आरिज़ी तज़हर या दरख़्शंदगी या फ़्लोरियत और मुस्तक़िल तज़हर या दरख़्शंदगी या फ़ारस्फ़ोरियत के मुआ'मले में है
- रौशनी जो इस तरह पैदा की जाए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (luminescence)
luminescence
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔