تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُجَّہ" کے متعقلہ نتائج

لُجَّہ

موجیں مارتا ہوا گہرا پانی، ندی کا بیچ، ندی کا سب سے گہری جگہ، بھنور، منجدھار، طوفان

لُجَّہ خیزی

پانی سے بھرے ہوئے غار میں حرکت ہونا

لُجَّۂ آفَت

سخت مصیبت

اردو، انگلش اور ہندی میں لُجَّہ کے معانیدیکھیے

لُجَّہ

lujjaलुज्जा

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: لَجَّ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

لُجَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • موجیں مارتا ہوا گہرا پانی، ندی کا بیچ، ندی کا سب سے گہری جگہ، بھنور، منجدھار، طوفان
  • گہرا غار جو پانی سے بھرا ہوا ہو، پانی کی گہری جگہ
  • دریا، سمندر وغیرہ

Urdu meaning of lujja

  • Roman
  • Urdu

  • mauje.n maartaa hu.a gahiraa paanii, nadii ka biich, nadii ka sab se gahirii jagah, bhanvar, manjdhaar, tuufaan
  • gahiraa Gaar jo paanii se bhara hu.a ho, paanii kii gahirii jagah
  • dariyaa, samundr vaGaira

English meaning of lujja

Noun, Masculine

  • the middle of river, the deepest place of the river, the vortex, whirlpool, eddy
  • plenty of water, a deep cave filled with water, deep water who making waves
  • river, ocean, sea etc .

लुज्जा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पानी से भारी हुई गहरी गुफा, पानी की गहरी जगह
  • मौजें मारता हुआ गहरा पानी, दी का बीच, नदी का सबसे गहरा स्थान, भंवर, जलावर्त, मंजधार, तूफ़ान
  • दरिया, समुंद्र आदि

لُجَّہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لُجَّہ

موجیں مارتا ہوا گہرا پانی، ندی کا بیچ، ندی کا سب سے گہری جگہ، بھنور، منجدھار، طوفان

لُجَّہ خیزی

پانی سے بھرے ہوئے غار میں حرکت ہونا

لُجَّۂ آفَت

سخت مصیبت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُجَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُجَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone