تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لُچّا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لُچّا کے معانیدیکھیے
لُچّا کے اردو معانی
صفت
- بدچلن، آوارہ، لفنگا، شریر، فسادی، جھگڑالو، اوباش، بدمعاش، بدمعاشی نیز بے شرم، بے حیا
- اُچکا، ٹھگ، جواری، قمار باز
- عیب دار، پُرعیب، بُرا، خراب، بد وضع
- ننگا، برہنہ، مجازاً: بے سرو سامان، مفلس
- دوسرے کے ہاتھ سے سامان اچک کر بھاگنے والا
- (فارسی میں لُچْ، لوچ، برہنہ) مونث کے لئے لُچْنی، لُچّی
- کمینہ، پاجی
English meaning of luchchaa
Adjective
- yob, rascal, rogue, blackguard, man of low morals, scoundrel, quarrelsome, fighter
- sneak, the con, the smoothie, gambler, speculator
- faulty, bad, ugly, misshapen
- naked, nude, Metaphorically: poor, penniless, needy
- the one who fleeing something from someone's hand
- ( it is in Persian like 'Luch, Loch), 'Luchni, Luchchi' for feminine gender
- slavish, wicked and scurrilous
लुच्चा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- व्यभिचारी, आवारा, लफंगा, शैतान, फ़सादी, झगड़ालू, बदमाश, बदमाशी तथा बेशरम, निर्लज, बेहया
- उचक्का, उचक, ठग, जुआरी, सट्टेबाज़
- दोषपूर्ण, बुरा, ख़राब, कूरूप, भद्दा
- नग्न, नंगा, निर्वस्त्र, प्रतीकात्मक: दरिद्र, गरीब
- दूसरे के हाथ से वस्तु लुचककर भागने वाला, चाई
- ( फ़ारसी में लुच, लोच) स्त्रीलिंग के लिए लुचनी, लुच्ची
- कमीना, दुष्ट और पाजी
لُچّا کے مترادفات
لُچّا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لُچّا)
لُچّا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔