تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lovely" کے متعقلہ نتائج
lovely کے لیے اردو الفاظ
lovely کے اردو معانی
صفت
- دلبر
- پیارا
- دلکش، خوبصورت
- ایسا حسن جو دل اور آنکھ دونوں کو لبھائے، جیسے کوئی شخص یا چہرہ
- دل آویز اور بے پناہ حسین جیسے پھول
- بہت اخلاقی اور روحانی حسن کا حامل
- عشق انگیز
- محبوب
- حسین
- (بول چال) پُر مسرت
- خوش گوار
فعل متعلق
- نہایت اچھا
- بہت خوب
اسم
- (بول چال) پُر کشش عورت
lovely के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- दिलबर
- प्यारा
- दिलकश, ख़ूबसूरत
- ऐसा हुस्न जो दिल और आँख दोनों को लुभाए, जैसे कोई शख़्स या चेहरा
- दिल-आवेज़ और बे-पनाह हसीन जैसे फूल
- बहुत अख़्लाक़ी और रुहानी हुस्न का हामिल
- 'इश्क़-अंगेज़
- महबूब
- हुस्न
- (बोल-चाल) पुर-मसर्रत
- ख़ुशगवार
क्रिया-विशेषण
- निहायत अच्छा
- बहुत ख़ूब
संज्ञा
- (बोल चाल) पुर-कशिश 'औरत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (lovely)
lovely
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔