تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لوٹ پوٹ" کے متعقلہ نتائج

حَمْد

خدا کی تعریف، ستائش

حَمْد گو

ईश्वर की वंदना और स्तुति करनेवाला।

حمدون

शिश्न, मेहन, लिंग, केर।।

حَمْد سَرا

حمدیہ اشعار کہنے والا، (خدا کی) تعریف کرنے والا

حَمْدُونَہ

कपि, मर्कट, वानर, बंदर।।

ہمدبستان

ہم مکتب

حَمْد سَرائی

حمد سرا کا اسم کیفیت، اللہ تعالیٰ کی تعریف اور حمد و ثنا کرنے اور کہنے کا عمل

حَمْد و ثَنا

خدا کی تعریف و ستائش

ہَمْدَرْدانَہ

ہمدردوں جیسا؛ ہمدردوں کا سا، ہمدردی سے متعلق، ہمدردی کا.

حَمْد و صَلوٰۃ

خدا کی تعریف اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر درود.

حَمْد پَڑْھنا

(خدا کی) تعریف و ستائش پر مشتمل کالم پڑھنا، حمد کہنا، حمد کرنا

حَمْد ثَنا کا فَرْق

۔حمد خاد کے لئے مخصوص ہے اور ثنا کا استعمال انسان کے لئے بھی ہے۔ ع ثنائے محمدؐ بود دلپذیر۔

حَمْدَل

الحمد لِلہ کہنا

حَمد کَرنا

to praise or bless (God)

حَمْد کَہْنا

(خدا کی) تعریف و ستائش کرنا.

اَلحَمْد

قرآن پاک کی پہلی سورت، سورۂ فاتحہ

لِلّٰہِ الْحَمْدُ

سب تعریفب خدا کے لائق ہے، سب تعریف خدا کے لیے ہے، خدا کا شکر ہے

لِواءِ حَمْد

رک : لواء الحمد .

لِواءُ الْحَمْد

ازرُوئے روایت رسول اکرمؐ کا عَلم جو بدست حضرت امیر علیہ السّلام روز محشر ہو گا .

واجِبُ الحَمْد

जिसकी स्तुति ज़रूरी हो।

صاحِبِ لِواءُ الْحَمْد

(مراد) آن٘حضرت صلی اللہ علیہ وسلم

خُدا کی حَمْد و ثَنا کَرْنا

(مسیحی) اللہ پاک کی عبادت کرنا ، گِرجا میں مخصوص مذہبی گِیت گانا.

سِیدھی اَلْحَمْد بھی پَڑْھنی نَہِیں آتی

پیغمبرؐ کی امت ہیں مگر ناخواندہ ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں لوٹ پوٹ کے معانیدیکھیے

لوٹ پوٹ

loT-poTलोट-पोट

وزن : 2121

موضوعات: اصطلاحاً غم

  • Roman
  • Urdu

لوٹ پوٹ کے اردو معانی

سنسکرت - صفت

  • لڑھکتا پڑکتا ، لوٹنیاں کھاتا ہوا ، تڑپتا ہوا ، مچلتا ہوا ، غلطاں (بے قراری و بے تابی کے ساتھ) .
  • فریفتہ ، مفتون ، دل باختہ ، عاشق .
  • مضطرب ، بیقرار ، بے قابو (رنج و غم سے یا ہن٘سی سے) .
  • اتھل پتھل ، اُلٹ پُلٹ ، درہم برہم .
  • لتھڑا ہوا ، آلودہ .
  • بے جان ، بے سدھ ، بے ہوش .
  • ۔(ھ۔ دونوں لفظ بالفتح میں) مونث۔ (اہل مطابع کی اصطلاح) دونوں طرف چھاپنا کسی ورق کا۔ (چھاپنا۔ چھپنا کے ساتھ) ۲۔اُلَٹ پُلَٹ۔
  • ۔(ھ۔ لوتھ کپوتھ۔ تھک کر۔ چوٗر۔ بے ہوش۔ بدحواس) صفت۔ ۱۔عاشق۔ فریفتہ۔ وہ جالی لوٹ کے رومال جن پر دل لوٹ پوٹ ہے۔ ۲۔مضطرب۔ بے قرار۔ (بہنسی سے یا رنج وغم سے) وہ اپنی جگہ پر جا کر تو مارے ہنسی کے لوٹ پوٹ ہوگئے ہوں گے۔ ؎

شعر

Urdu meaning of loT-poT

  • Roman
  • Urdu

  • lu.Dhaktaa pa.Daktaa, lauTniiyaa.n khaataa hu.a, ta.Daptaa hu.a, machaltaa hu.a, Galtaa.n (beqraarii-o-betaabii ke saath)
  • farefta, maftuun, dil baaKhtaa, aashiq
  • muztarib, beqraar, beqaabuu (ranj-o-Gam se ya hansii se)
  • uthal puthal, ulaT pulaT, dirham braham
  • lith.Daa hu.a, aaluuda
  • bejaan, besudh, behosh
  • ۔(ha। dono.n lafz baalaftah men) muannas। (ahal mataabe kii istilaah) dono.n taraf chhaapnaa kisii varq ka। (chhaapnaa। chhupnaa ke saath) २।ulaT pulaT
  • ۔(ha। luuth kapoth। thak kar। choॗra। behosh। badahvaas) sifat। १।aashiq। farefta। vo jaalii luuT ke ruumaal jin par dil loTpoT hai। २।muztarib। beqraar। (bahansii se ya ranjoGam se) vo apnii jagah par ja kar to maare hansii ke loTpoT hoge honge

English meaning of loT-poT

Sanskrit - Adjective

लोट-पोट के हिंदी अर्थ

संस्कृत - विशेषण

  • जो हँसी के प्रवेग से अधीर हो।

हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लेटे-लेटे करवटें बदलने या लोटने की क्रिया या भाव

لوٹ پوٹ سے متعلق محاورے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَمْد

خدا کی تعریف، ستائش

حَمْد گو

ईश्वर की वंदना और स्तुति करनेवाला।

حمدون

शिश्न, मेहन, लिंग, केर।।

حَمْد سَرا

حمدیہ اشعار کہنے والا، (خدا کی) تعریف کرنے والا

حَمْدُونَہ

कपि, मर्कट, वानर, बंदर।।

ہمدبستان

ہم مکتب

حَمْد سَرائی

حمد سرا کا اسم کیفیت، اللہ تعالیٰ کی تعریف اور حمد و ثنا کرنے اور کہنے کا عمل

حَمْد و ثَنا

خدا کی تعریف و ستائش

ہَمْدَرْدانَہ

ہمدردوں جیسا؛ ہمدردوں کا سا، ہمدردی سے متعلق، ہمدردی کا.

حَمْد و صَلوٰۃ

خدا کی تعریف اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر درود.

حَمْد پَڑْھنا

(خدا کی) تعریف و ستائش پر مشتمل کالم پڑھنا، حمد کہنا، حمد کرنا

حَمْد ثَنا کا فَرْق

۔حمد خاد کے لئے مخصوص ہے اور ثنا کا استعمال انسان کے لئے بھی ہے۔ ع ثنائے محمدؐ بود دلپذیر۔

حَمْدَل

الحمد لِلہ کہنا

حَمد کَرنا

to praise or bless (God)

حَمْد کَہْنا

(خدا کی) تعریف و ستائش کرنا.

اَلحَمْد

قرآن پاک کی پہلی سورت، سورۂ فاتحہ

لِلّٰہِ الْحَمْدُ

سب تعریفب خدا کے لائق ہے، سب تعریف خدا کے لیے ہے، خدا کا شکر ہے

لِواءِ حَمْد

رک : لواء الحمد .

لِواءُ الْحَمْد

ازرُوئے روایت رسول اکرمؐ کا عَلم جو بدست حضرت امیر علیہ السّلام روز محشر ہو گا .

واجِبُ الحَمْد

जिसकी स्तुति ज़रूरी हो।

صاحِبِ لِواءُ الْحَمْد

(مراد) آن٘حضرت صلی اللہ علیہ وسلم

خُدا کی حَمْد و ثَنا کَرْنا

(مسیحی) اللہ پاک کی عبادت کرنا ، گِرجا میں مخصوص مذہبی گِیت گانا.

سِیدھی اَلْحَمْد بھی پَڑْھنی نَہِیں آتی

پیغمبرؐ کی امت ہیں مگر ناخواندہ ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لوٹ پوٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لوٹ پوٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone