تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لومْڑی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لومْڑی کے معانیدیکھیے
لومْڑی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- روباہ، بلی کے قد کے برابر ایک جنگلی جانور کا نام جو مکر وفریب میں مشہور ہے
- (کنایۃً) عیار، مکار، فریبی
- (کنایۃً) بگلا بھگت، چال باز، دغا باز، گربہ مسکیں
شعر
لومڑی کی دم گھنی کتنی بھی ہو
ستر پوشی کو نہیں کہتے حیا
سہارا ملتا ہے کمزور کو شاطر کی جانب سے
میں زخمی ہوتا تو میری طرف بھی لومڑی بڑھتی
جہاں پر لومڑی کی طرح ہر چہرہ نظر آئے
وہاں تھوڑی بہت ہم کو بھی عیاری تو کرنی ہے
लोमड़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कुत्ते या गीदड़ की प्रजाति का एक जंगली छोटा पशु, चालाकी के लिए प्रसिद्ध जंगली पशु
- चालाक स्त्री
لومْڑی کے مترادفات
لومْڑی سے متعلق دلچسپ معلومات
لومڑی یہ لفظ ہمیشہ مؤنث بولا جاتا ہے۔ اس کا مذکر کچھ نہیں۔ دیکھئے، ’’تذکیر سےعاری نام، جانوروں کے‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لومْڑی)
لومْڑی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔