تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لوہا کَرے اپنی بَڑائی، ہَم بھی ہَیں مَہا دیو کے بھائی" کے متعقلہ نتائج

آبْرُو

عصمت، عفت، ناسوس، پاکدامنی

آبْرُو دوز

جس سے عزت میں بٹا لگے.

آبْرُو مَنْد

باعزت، شریف، مرتبے والا، آبرو دار، عزت دار

آبْرُو دار

باعزت، شریف، مرتبے والا

آبْرُو ریْزی

عصمت و عفت کی بربادی، عزت کی بربادی، عصمت دری

آبْرُو مَنْدی

تعظیم، تعظیم دیا جانا

آبْرُو طَلَب

حصول عزت کا خواہشمند، اپنی عزت برقرار رہنے کا طالب.

آبْرُو پَسَنْد

عزت ساکھ اور شہرت وغیرہ کا بہت خیال رکھنے والا.

آبْرُو ریْخَتہ

بے عزت، ذلیل، خوار

آبْرُو باْختَہ

بازاری، عصمت فروش، بے حیثیت، ذلیل و خوار، رسوا، ذلیل

آبْرُو فَروش

اپنی عزت و حرمت کو خود خاک میں ملانے والا

آبروئے شہر

کوتوال

آبروئے عسکر

جرنیل

آبْرُو مِٹنا

آبرو مٹانا کا لازم

آبْرُو گِرنا

عزت یا ساکھ وغیرہ کم ہو جانا، بے وقعتی ہو جانا.

آبْرُوئے کار

کام، کام کی شان، مزدوری کی عزت

آبْرُو مَنْدانَہ

باعزت طور پر، شریفانہ

آبْرُو مِلْنا

عزت حاصل کرنا، مرتبہ ملنا، ناموری یا شہرت ہونا

آبْرُو لُٹْنا

عزت ملیا میٹ ہونا، ذلیل ہونا

آبْرُو سے ہیں

اچھے حال میں ہیں، عزت اور شان و شوکت سے بسر کرتے ہیں

آبْروئے عِشْق

dignity of love

آبْرُو ڈُوبْنا

آبرو ڈبونا کا لازم

آبْرُو لُوٹْنا

بے عصمت کردینا.

آبْرُو مِٹانا

عزت، ساکھ یا شہرت برباد کرنا، حرمت گنوانا

آبْرُو ڈُبونا

عزت کھونا، قدر و منزلت کا خاک میں ملانا

آبْرُو بَخْشنا

مرتبہ بڑھانا، بزرگی دینا، توقیر بڑھانا

آبْرُو گَنْوانا

عزت، ساکھ یا شہرت برباد کرنا، حرمت گنوانا

آبْرُو کی چِیز

وہ سامان یا لباس جس کے استعمال سے سماج میں آدمی کی عزت بڑھے.

آبْرُو بِگَڑْنا

(خود کو یا کسی دوسرے کو) ذلیل اور بے حیثیت کرنا

آبْرُو بِگاڑنا

(خود کو یا کسی دوسرے کو) ذلیل اور بے حیثیت کرنا

آبْرُون

(نباتیات) ایک قسم کی بوٹی جو دیواروں کی جڑوں اور سایہ دار مقامات میں اگتی ہے اور پتے ہمیشہ سبز رہتے ہیں اور کبھی نہیں جھڑتے، حی العالم، بطور دوا مستعمل

آبْرُو بَڑْھنا

آبرو بڑھانا کا لازم

آبرو ڈوب جانا

عزت جاتی رہنا

آبرو مٹ جانا

آبرو کا نہ رہنا، برباد ہو جانا

آبرو لوٹ لینا

عصمت دری کرنا

آبرو میں فرق آنا

بے عزت کرنا

آبرو پھر جانا

بے عزت کرنا، بدنام کرنا

آبرو بنی ہونا

حیثیت درست ہونا، ساکھ قائم رہنا

آبرو مٹا دینا

آبرو کا نہ رہنا، برباد ہو جانا

آبرو ڈبو دینا

عزت جاتی رہنا

آبرو عطا کرنا

آبرو دینا

آبرو میں لگ جانا

عزت میں خلل پڑنا

آبرو میں دھبہ لگانا

عزت میں خلل پڑنا

آبْرُو سَنْبھالنا

عزت بچائے رکھنا، عزت کی نگہداشت کرنا، عزت خطرے میں پڑ جانے پر پھونک پھونک کر قدم رکھنا.

آبْرُو فَرْمانا

عزت کرنا، خاطر داری کرنا (صاحب عزت کی زیادہ قدر و منزلت کے موقع پر مستعمل)

آبْروئے تَعَلُّق

honour of relationship

آبرو جا کے نہیں آتی

عزت ضائع ہو کر پھر حاصل نہیں ہوتی

آبْرُو بَڑھانا

کسی کے ساتھ عزت یا حترام کا ایسا سلوک کرنا جو اس کی حیثیت سے زیادہ ہو، غیر متوقع اعزاز دینا.

آبرو میں فرق ڈالنا

بے عزت کرنا

آبرو گرہ میں باندھنا

آبرو کو عزیز رکھنا

آبرو کا خواہاں رہنا

بے آبرو کرنے کے درپے ہونا

آبرو جاتی رہنا

عزت جانا

آبرو ساری روپیہ کی ہے

عزت دولتمندی سے ہوتی ہے

آبرو گرہ میں باندھ رکھنا

آبرو کو عزیز رکھنا

آبرو خاک میں مل جانا

بے عزت ہونا آبرو ضائع ہو جانا

آبرو کو خاک میں ملانا

عزت کھونا، بے عزتی کرانا

آبْرُو کا دُشْمَن

آبرو کا پیاسا، کسی کی عزت کا دشمن

آبْرُو کی لینا

صاحب عزت ہونے کا دعویٰ کرنا، درجے اور مرتبے کی ڈینْگ مارنا.

آبْرُو سے مِلنْا

عزت اور وقعت کے ساتھ کوئی چیز حاصل ہونا

آبْرُو ریزی کَرنا

ذلیل کرنا، رسوا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لوہا کَرے اپنی بَڑائی، ہَم بھی ہَیں مَہا دیو کے بھائی کے معانیدیکھیے

لوہا کَرے اپنی بَڑائی، ہَم بھی ہَیں مَہا دیو کے بھائی

lohaa kare apnii ba.Daa.ii, ham bhii hai.n mahaa dev ke bhaa.iiलोहा करे अपनी बड़ाई, हम भी हैं महा देव के भाई

نیز : لوہا کَرے اپنی لڑائی، ہَم بھی ہَیں مَہا دیو کے بھائی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

لوہا کَرے اپنی بَڑائی، ہَم بھی ہَیں مَہا دیو کے بھائی کے اردو معانی

  • لیاقت ادنیٰ دعویٰ اعلیٰ
  • وہاں کہتے ہیں جہاں کوئی معمولی آدمی اپنی رشتہ داری بڑے آدمیوں کے ساتھ جتائے

Urdu meaning of lohaa kare apnii ba.Daa.ii, ham bhii hai.n mahaa dev ke bhaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • liyaaqat adnaa daavaa aalaa
  • vahaa.n kahte hai.n jahaa.n ko.ii maamuulii aadamii apnii rishtedaarii ba.De aadmiiyo.n ke saath jataa.e

लोहा करे अपनी बड़ाई, हम भी हैं महा देव के भाई के हिंदी अर्थ

  • योग्यता साधारण दावा बहुत बड़ा
  • वहाँ कहते हैं जहाँ कोई साधारण आदमी बड़े लोगों के साथ अपना संबंध जताए

    विशेष यहाँ महादेव के त्रिशूल से मतलब है जिसकी स्वयं भी पूजा होती है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آبْرُو

عصمت، عفت، ناسوس، پاکدامنی

آبْرُو دوز

جس سے عزت میں بٹا لگے.

آبْرُو مَنْد

باعزت، شریف، مرتبے والا، آبرو دار، عزت دار

آبْرُو دار

باعزت، شریف، مرتبے والا

آبْرُو ریْزی

عصمت و عفت کی بربادی، عزت کی بربادی، عصمت دری

آبْرُو مَنْدی

تعظیم، تعظیم دیا جانا

آبْرُو طَلَب

حصول عزت کا خواہشمند، اپنی عزت برقرار رہنے کا طالب.

آبْرُو پَسَنْد

عزت ساکھ اور شہرت وغیرہ کا بہت خیال رکھنے والا.

آبْرُو ریْخَتہ

بے عزت، ذلیل، خوار

آبْرُو باْختَہ

بازاری، عصمت فروش، بے حیثیت، ذلیل و خوار، رسوا، ذلیل

آبْرُو فَروش

اپنی عزت و حرمت کو خود خاک میں ملانے والا

آبروئے شہر

کوتوال

آبروئے عسکر

جرنیل

آبْرُو مِٹنا

آبرو مٹانا کا لازم

آبْرُو گِرنا

عزت یا ساکھ وغیرہ کم ہو جانا، بے وقعتی ہو جانا.

آبْرُوئے کار

کام، کام کی شان، مزدوری کی عزت

آبْرُو مَنْدانَہ

باعزت طور پر، شریفانہ

آبْرُو مِلْنا

عزت حاصل کرنا، مرتبہ ملنا، ناموری یا شہرت ہونا

آبْرُو لُٹْنا

عزت ملیا میٹ ہونا، ذلیل ہونا

آبْرُو سے ہیں

اچھے حال میں ہیں، عزت اور شان و شوکت سے بسر کرتے ہیں

آبْروئے عِشْق

dignity of love

آبْرُو ڈُوبْنا

آبرو ڈبونا کا لازم

آبْرُو لُوٹْنا

بے عصمت کردینا.

آبْرُو مِٹانا

عزت، ساکھ یا شہرت برباد کرنا، حرمت گنوانا

آبْرُو ڈُبونا

عزت کھونا، قدر و منزلت کا خاک میں ملانا

آبْرُو بَخْشنا

مرتبہ بڑھانا، بزرگی دینا، توقیر بڑھانا

آبْرُو گَنْوانا

عزت، ساکھ یا شہرت برباد کرنا، حرمت گنوانا

آبْرُو کی چِیز

وہ سامان یا لباس جس کے استعمال سے سماج میں آدمی کی عزت بڑھے.

آبْرُو بِگَڑْنا

(خود کو یا کسی دوسرے کو) ذلیل اور بے حیثیت کرنا

آبْرُو بِگاڑنا

(خود کو یا کسی دوسرے کو) ذلیل اور بے حیثیت کرنا

آبْرُون

(نباتیات) ایک قسم کی بوٹی جو دیواروں کی جڑوں اور سایہ دار مقامات میں اگتی ہے اور پتے ہمیشہ سبز رہتے ہیں اور کبھی نہیں جھڑتے، حی العالم، بطور دوا مستعمل

آبْرُو بَڑْھنا

آبرو بڑھانا کا لازم

آبرو ڈوب جانا

عزت جاتی رہنا

آبرو مٹ جانا

آبرو کا نہ رہنا، برباد ہو جانا

آبرو لوٹ لینا

عصمت دری کرنا

آبرو میں فرق آنا

بے عزت کرنا

آبرو پھر جانا

بے عزت کرنا، بدنام کرنا

آبرو بنی ہونا

حیثیت درست ہونا، ساکھ قائم رہنا

آبرو مٹا دینا

آبرو کا نہ رہنا، برباد ہو جانا

آبرو ڈبو دینا

عزت جاتی رہنا

آبرو عطا کرنا

آبرو دینا

آبرو میں لگ جانا

عزت میں خلل پڑنا

آبرو میں دھبہ لگانا

عزت میں خلل پڑنا

آبْرُو سَنْبھالنا

عزت بچائے رکھنا، عزت کی نگہداشت کرنا، عزت خطرے میں پڑ جانے پر پھونک پھونک کر قدم رکھنا.

آبْرُو فَرْمانا

عزت کرنا، خاطر داری کرنا (صاحب عزت کی زیادہ قدر و منزلت کے موقع پر مستعمل)

آبْروئے تَعَلُّق

honour of relationship

آبرو جا کے نہیں آتی

عزت ضائع ہو کر پھر حاصل نہیں ہوتی

آبْرُو بَڑھانا

کسی کے ساتھ عزت یا حترام کا ایسا سلوک کرنا جو اس کی حیثیت سے زیادہ ہو، غیر متوقع اعزاز دینا.

آبرو میں فرق ڈالنا

بے عزت کرنا

آبرو گرہ میں باندھنا

آبرو کو عزیز رکھنا

آبرو کا خواہاں رہنا

بے آبرو کرنے کے درپے ہونا

آبرو جاتی رہنا

عزت جانا

آبرو ساری روپیہ کی ہے

عزت دولتمندی سے ہوتی ہے

آبرو گرہ میں باندھ رکھنا

آبرو کو عزیز رکھنا

آبرو خاک میں مل جانا

بے عزت ہونا آبرو ضائع ہو جانا

آبرو کو خاک میں ملانا

عزت کھونا، بے عزتی کرانا

آبْرُو کا دُشْمَن

آبرو کا پیاسا، کسی کی عزت کا دشمن

آبْرُو کی لینا

صاحب عزت ہونے کا دعویٰ کرنا، درجے اور مرتبے کی ڈینْگ مارنا.

آبْرُو سے مِلنْا

عزت اور وقعت کے ساتھ کوئی چیز حاصل ہونا

آبْرُو ریزی کَرنا

ذلیل کرنا، رسوا کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لوہا کَرے اپنی بَڑائی، ہَم بھی ہَیں مَہا دیو کے بھائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لوہا کَرے اپنی بَڑائی، ہَم بھی ہَیں مَہا دیو کے بھائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone