تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لودھ" کے متعقلہ نتائج

لودھ

لودھر پیڑ کی چھال جو دواؤں میں اور خصوصاً آنکھ کی دوا میں استعمال ہوتی ہے اس کی چھال اور پتوں میں سے رنگ نکالا جاتا ہے

لودھ پَٹھانی

(طب) لودھر پیز کی چھال کی عمدہ قسم مشہور ہے، یہ اندر سے سرخی مائل بہ سفیدی ہوتی ہے اور دواؤں میں کام آتی ہے خاص کر آنکھ کی دوا میں استعمال ہوتی ہے.

لودھا

ایک گروہ جس کا پیشہ کاشت کاری ہے، ایک ذات جو جسانی کا پیشہ کرتی ہے.

لودَھر

ایک پیڑ، جو کوہ ہمالیہ پر ہوتا ہے اور اس کی بوٹی دواؤں میں کام آتی ہے (لاط : Symplocosracemosa)

لودِھیا باگھ

شیر کی ایک قسم جو گھنے جنگلوں میں رہتا ہے اور جنگلی جانوروں مثلاً چیتل اور سانبھر وغیرہ کو مارکر کھاتا ہے یہ آبادی کے قریب کبھی نہیں آتا .

پَٹھانی لودْھ

رک : پٹی (۵) .

اردو، انگلش اور ہندی میں لودھ کے معانیدیکھیے

لودھ

lodhलोध

اصل: سنسکرت

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

لودھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لودھر پیڑ کی چھال جو دواؤں میں اور خصوصاً آنکھ کی دوا میں استعمال ہوتی ہے اس کی چھال اور پتوں میں سے رنگ نکالا جاتا ہے

Urdu meaning of lodh

Roman

  • lodhar pe.D kii chhaal jo davaa.o.n me.n aur Khusuusan aa.nkh kii davaa me.n istimaal hotii hai is kii chhaal aur patto.n me.n se rang nikaalaa jaataa hai

English meaning of lodh

Noun, Masculine

  • a kind of big tree in the mountain region, whose bark is used for coloring, and which is used in medicine, especially in eye medicine.

लोध के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पहाड़ी प्रदेशों में पाया जाने वाला एक प्रकार का पेड़ जिसके फूल लाल या सफ़ेद होते हैं तथा जिसकी छाल से रंग बनता है, पर्वतीय प्रदेश में होनेवाला एक प्रकार का बड़ा पेड़ जिसकी छाल रंगने के काम आती है, और जिसका उपयोग दवा, विशेष रूप से नेत्र चिकित्सा में किया जाता है

لودھ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لودھ

لودھر پیڑ کی چھال جو دواؤں میں اور خصوصاً آنکھ کی دوا میں استعمال ہوتی ہے اس کی چھال اور پتوں میں سے رنگ نکالا جاتا ہے

لودھ پَٹھانی

(طب) لودھر پیز کی چھال کی عمدہ قسم مشہور ہے، یہ اندر سے سرخی مائل بہ سفیدی ہوتی ہے اور دواؤں میں کام آتی ہے خاص کر آنکھ کی دوا میں استعمال ہوتی ہے.

لودھا

ایک گروہ جس کا پیشہ کاشت کاری ہے، ایک ذات جو جسانی کا پیشہ کرتی ہے.

لودَھر

ایک پیڑ، جو کوہ ہمالیہ پر ہوتا ہے اور اس کی بوٹی دواؤں میں کام آتی ہے (لاط : Symplocosracemosa)

لودِھیا باگھ

شیر کی ایک قسم جو گھنے جنگلوں میں رہتا ہے اور جنگلی جانوروں مثلاً چیتل اور سانبھر وغیرہ کو مارکر کھاتا ہے یہ آبادی کے قریب کبھی نہیں آتا .

پَٹھانی لودْھ

رک : پٹی (۵) .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لودھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لودھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone