تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لوب" کے متعقلہ نتائج

لوب

کان کی لو

لوبَہ

پشتو اصناف شاعری میں سے ایک صنف ، ایک قسم کا پشتو لوک گیت نیز پٹھانوں کا لوک ناچ اور راگنی .

لوبَھن ہار

لالچی ، حریص ، طامع .

لوبانی عُود

ایک قسم کا سفید عود

لُوْبَہ

لوبِیا

ماش کی قسم سے ایک غلّہ جس کا رنگ سفید ہوتا ہے ، اس کی کچی پھلیاں گوشت میں پکاتے اور دانوں کو گھنگھنیاں کر کے کھاتے ہیں، اس کی دال بھی استعمال ہوتی ہے

لوبْھنا

خواہش یا آرزو ہونا، فریفتہ ہونا، عاشق ہونا

لوبِھیا

لالچی ، حریص ؛ آرزو مند .

لوبَھئی

لوبیا .

لوبھ کَرنا

۔لالچ کرنا۔ حرص کرنا۔

لوبھ بَھرا

لالچ سے پُر ، حریصانہ .

لوبھ

لالچ، حرص، طمع

لوبھی

لالچی، حریص، طامع

لوبھا

حریص، لالچی، طامع ، بخیل، کنجوس

لوبھن

لالچ، حریص، طمع، خواہش، فیاضی کی ضد، کنجوسی، بخیلی پن

لُوبا

لوبیا ، ایک قسم کا اناج جس کی پھلی کی ترکاری پکاتے ہیں

لوبان جَلانا

لوبانی

لوبان کان : جس میں لوبان ہو، جس سے لوبان نکلے، لوبان کی طرح کا، دودھ کی طرح سفید، بہت سفید

لوبان

ایک درخت کا گوند جو آگ پر رکھنے سے خوشبو دیتا ہے، اور اس کا استعمال دوا کے طور پر بھی ہوتا ہے

لوبان دان

مٹّی یا دھات کا بنا ہوا وہ برتن جس میں آگ ڈال کر لوبان سلگایا جاتا ہے ، بخور دان .

لوبھانے

رک : لوبان .

لوبھانا

لبھانا ، مائل کرنا .

لوبان دینا

لوبان کی دھونی دینا

لوبان لینا

دھونی لینا

لوبان دانی

چھوٹا لوبان دان، دھوپ دانی

لوبان کا تیزاب

ایک تیزاب جو لوبان کی تصعید کرنے سے حاصل ہوتا ہے .

لَو بُجْھنا

شعلہ فرو ہونا ؛ خواہش مِٹنا .

لَو بَڑْھنا

چراغ کی لو کا بلند ہونا ، روشنی تیز ہونا .

لَو بَیٹْھنا

چراغ کی لو کا مدھم پڑنا ، شعلہ بجھنے کے قریب ہونا .

لَو بُجھانا

شعلہ فرو کرنا ؛ آگ بجھانا .

لَو بَڑھاتا

چراغ کی بتّی کو اُکسانا ، روشنی تیز کرنا .

لَو بَھڑَکْنا

تیل ختم ہونے کے وقت چراغ کا شعلہ تیز ہو جانا (جس کے بعد چراغ بُجھ جاتا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں لوب کے معانیدیکھیے

لوب

lobeलोब

اصل: انگریزی

لوب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کان کی لو
  • (کسی چیز کا) گوشہ جو آگے کو نکلا ہوا ہو

लोब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कान की लौ
  • (किसी वस्तु का) सिरा जो आगे को निकला हुआ हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

لوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone