تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لِسانُ الْعَصْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لِسانُ الْعَصْر کے معانیدیکھیے
لِسانُ الْعَصْر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اپنے وقت کا خوش بیان، اپنے وقت کا ترجمان، اپنے عہد کا ممتاز زباں داں، اپنے وقت کا ماہر زباں
- برطانوی دور حکومت میں ہندوستانی دانشوروں اور زبان دانوں کا ایک لقب یا خطاب
- اردو شاعر اکبر الہ آبادی کا اعزازی خطاب
English meaning of lisaan-ul-'asr
Noun, Masculine
- voice of the time, great eloquent of the time, the big of the his time
- a kind of literary title to entitled a prominent poet of writer in the time of British colonial time in India
- honorific title of the Urdu poet Akbar Allahabadi
लिसान-उल-'अस्र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अपने समय का वाक्पटु, अपने समय का प्रतिनिधि, अपने समय का उच्च भाषाविद, अपने समय का भाषा विशेषज्ञ
- अंग्रेज़ी सरकार के समय में हिंदूस्तानी विद्वानों और भाषाविदों को दी जाने एक उपाधि
- उर्दू कवि अकबर इलाहाबादी की उपाधि
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لِسانُ الْعَصْر)
لِسانُ الْعَصْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔