تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لکا" کے متعقلہ نتائج

لکا

چھوٹی جوں، لیکھ

لُکا

لُکانا (رک) کا امر تراکیب میں مستعمل، چھپا ہوا، چھوٹی جوں

لَکَا

ٹُکڑا (اپر یا دُخاں کے لیے)

لُکَّا

وہ شخص جو خفیہ طریقے سے بدکاری اور جرائم کرتا ہے اور چوری چھپے گناہ کرتا ہے

لکاتہ

فاحشہ عورت

لُکّاتَہ

بے حیا ، فاحشہ.

لکا دینا

چھپانا، مخفی کرنا، پوشیدہ کرنا

لَکع

शरीर पर मैल जमना, साँप का डसना, पशु-शावक का दूध पीते समय थनों को सिर का पूरा देना।

لَکَّہ

ٹکڑا (عموماً ابر کا یا دخان کا).

لُکا چُھپا کَر

پوشیدہ طور پر ، مخفی طور پر ، راز دارنہ.

لُکانا

چُھپانا، پوشیدہ کرنا، اخفا کرنا

لُکاٹ

لوکاٹ ، زرد رنگ کا ایک پھل جو بڑے بیر کے برابر ہوتا ہے اور اندر سے تین چار بیج نکلتے ہیں.

لُکار

دوپٹّا ، جسم کو چُھپانے کا کپڑا.

لُکان

۔(بر وزن دُکان) مذکر۔ ایک داؤ کا نام۔ کُشتی میں حریف کو تکان دے کے نیچے لانا۔

لکاؤ

چھپانا، اخفا

لُکاچُھپی

لُکنے چھپنے کا عمل، لکنا چھپنا، خفیہ واردات، چُھپ کر، خاموشی سے، ڈھکی چھپی صورت میں

لُکانْجَن

ایک سُرمہ جس کے لگانے سے آدمی نظر نہیں آتا.

لَک ہَزار

لاکھوں ، ہزاروں ، بہت زیادہ.

لَکَّہ دار

داغ دار.

لَکَّۂ اَبْر

ابر کا ٹکڑا.

ساس لُکا لُکا، بَہُو بَکا بَکا

ساس جو بات چُھپ چُھپ کر کرتی ہے ، بہو کُھلَّم کُھلَّا اس کو کرتی ہے

چُھپا لُکا

رک : چُھپا ڈھکا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لکا کے معانیدیکھیے

لکا

likkaaलिक्का

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

لکا کے اردو معانی

مؤنث

  • چھوٹی جوں، لیکھ

Urdu meaning of likkaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTii juun, lekh

लिक्का के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग

  • छोटी जूँ, लीख

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لکا

چھوٹی جوں، لیکھ

لُکا

لُکانا (رک) کا امر تراکیب میں مستعمل، چھپا ہوا، چھوٹی جوں

لَکَا

ٹُکڑا (اپر یا دُخاں کے لیے)

لُکَّا

وہ شخص جو خفیہ طریقے سے بدکاری اور جرائم کرتا ہے اور چوری چھپے گناہ کرتا ہے

لکاتہ

فاحشہ عورت

لُکّاتَہ

بے حیا ، فاحشہ.

لکا دینا

چھپانا، مخفی کرنا، پوشیدہ کرنا

لَکع

शरीर पर मैल जमना, साँप का डसना, पशु-शावक का दूध पीते समय थनों को सिर का पूरा देना।

لَکَّہ

ٹکڑا (عموماً ابر کا یا دخان کا).

لُکا چُھپا کَر

پوشیدہ طور پر ، مخفی طور پر ، راز دارنہ.

لُکانا

چُھپانا، پوشیدہ کرنا، اخفا کرنا

لُکاٹ

لوکاٹ ، زرد رنگ کا ایک پھل جو بڑے بیر کے برابر ہوتا ہے اور اندر سے تین چار بیج نکلتے ہیں.

لُکار

دوپٹّا ، جسم کو چُھپانے کا کپڑا.

لُکان

۔(بر وزن دُکان) مذکر۔ ایک داؤ کا نام۔ کُشتی میں حریف کو تکان دے کے نیچے لانا۔

لکاؤ

چھپانا، اخفا

لُکاچُھپی

لُکنے چھپنے کا عمل، لکنا چھپنا، خفیہ واردات، چُھپ کر، خاموشی سے، ڈھکی چھپی صورت میں

لُکانْجَن

ایک سُرمہ جس کے لگانے سے آدمی نظر نہیں آتا.

لَک ہَزار

لاکھوں ، ہزاروں ، بہت زیادہ.

لَکَّہ دار

داغ دار.

لَکَّۂ اَبْر

ابر کا ٹکڑا.

ساس لُکا لُکا، بَہُو بَکا بَکا

ساس جو بات چُھپ چُھپ کر کرتی ہے ، بہو کُھلَّم کُھلَّا اس کو کرتی ہے

چُھپا لُکا

رک : چُھپا ڈھکا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone