تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِکھنی چَنْد" کے متعقلہ نتائج

لِکْھنی

لکھنے کا آلہ، قلم، کلک

لِکْھنی داس

ہندو کلرک یا محّرر ، کائستھ.

لِکھنی چَنْد

۔ مزاح یا تحقیر سے کائستھ کو کہتے ہیں۔ دیکھو دھتیا پر شاد۔

لِکْھنی ہارا

لکھنے والا ، لکھاڑ.

لِکْھنا

لکھ جانا، تحریر میں آنا

لاکْھنا

(جڑائی و میناکاری) زیور میں نگوں کی بیٹھک کے اندر نگوں کو صحیح بٹھانے کے لئے لاکھ بھرنا، جڑائی کرنے کے لئے زیور کو لاک میں جمانا

لِکھانا

تحریر کرانا، لکھوانا، املا کروانا

لَکْھنا

دکھائی دینا ، نظر آنا.

لَکھانا

دکھانا، دکھائی دینا، محسوس کرانا

لیکْھنا

شمار کرنا، خیال کرنا

لکھا آنا

تحریر کرنے کا فن آنا، لکھ سکنا

لُڑْھنا

لُڑھکنا

لُڑھانا

لڑھکانا، پھسلانا، ڈھلکانا، غلطاں کرنا، ڈاواں ڈول کرنا

لوک کَہانی

عوامی کہانی ، لوگ کتھا یا داستانیں .

لائِق ہونا

لِکْھنا پَڑْھنا کَرے وَہی گاڑی گھوڑا چَڑھے وَہی

جو لکھتا پڑھتا ہے وہی امیر بنتا ہے ، وہی عزّت پاتا ہے.

لِکْھنا آوے نَہ پَڑْھنا آوے ، مُحَمَّد فاضِل نام بَتاوے

ایسے شخص کے متعلق کہتے ہیں جو عالمانہ وضع رکھےاور پڑھا لکھا نہ ہو.

لِکْھنا پَڑْھنا

۱. نوشت و خواند ، لکھائی پرھائی.

لِکھانا پَڑھانا

لِکْھنا آوے نَہِیں، مِٹاویں دونوں ہاتھ

کام کرتے نہیں بگاڑتے ہیں یا کام کرنا نہیں جانتے بگاڑنا جانتے ہیں

لِکھنے والا

لِکْھنا جانْنا

لکھنے سے واقف ہونا ، لکھنے کا ہنر یا فن جاننا، تحریر کرنے کا فن آنا لکھ سکنا.

لَکْھنَؤ کی شَرْبَتی

عمدہ قسم کے سوتی کپڑے کا نام.

لِکْھنا آنا

لکھنے سے واقف ہونا ، لکھنے کا ہنر یا فن جاننا، تحریر کرنے کا فن آنا لکھ سکنا.

لِکْھنا لِکھانا

کوئی چیز تحریر کرنا ، تصنیف و تالیف کرنا.

لِکْھنا کَرنا

تحریر کرنا، تحریر میں لانا.

لِکھنے ہارا

لا دَعْویٰ لِکْھنا

دست برداری اور عدم دعوے کی دستاویز لکھ دینا، دست بردار ہوجانا، عدوے سے ہاتھ اٹھا لینا

یاد داشْتیں لِکھنا

گزرے ہوئے واقعات اور تجربات کو تحریر کرنا ، حافظے باتوں اور مشاہدات کو سپرد قلم کرنا

واضِح لِکھنا

ایسا لکھنا جو صاف طور پر پڑھا جاسکے، جلی قلم سے لکھنا، حالات کی وضاحت کرتے ہوئے بیان کرنا

پَڑْھنا لِکْھنا

تعلیم پانا، علم حاصل کرنا، پڑھائی لکھائی کا کام

کَچّا چِٹّھا لِکْھنا

ڈھکے چُھپے کل حالات تحریر کرنا ، دلی کیفیت لکھنا

ہُد ہُد کے لَہُو سے تَعوِیذ لِکھنا

جس سے محبت ہو اسے تابع کرنے کا ٹوٹکا کرنا ، تسخیر حب کا نقش لکھنا ۔

تَعْوِیذ لِکھنا

نقش یا دعائیں لکھنا، نقش بھرنا

مَشّاق لِکھنے والا

تَقْدِیر میں لِکْھنا

خدا کا مقدر کرنا ، نصیب میں ہونا ، قسمت کرنا

یاد داشْت لِکھنا

رک : یاد داشت رکھنا ،کوئی بات یاد رکھنے کے لیے لکھ لینا

قَلَم بَرْداشْتَہ لِکھنا

اُلْٹا تَعْویذ لِکھنا

عملیات کے اصول کے مطابق ایسی دعا یا نقش لکھنا جس کا اثر رقیب یا دشمن پر برا پڑے

اِطِّلاع یابی لِکھنا

(عدالت) نوٹس وغیرہ وجول ہونے کے دستخط کرنا

لَفْظ لِکْھنا

تصنیف کرنا ، لفظ کو استعمال میں لانا ، لفظ کو تخلیقی سطح دینا.

کاغَذ لِکْھنا

دستاویز کر دینا ، ہبہ کر دینا

دَفْتَر لِکْھنا

طُویل تحریر لِکھنا

کیفیت لکھنا

تحریری رپورٹ کرنا

کاغذ لِکھانا

دستاوی لکھانا ، تمسک کرنا۔

رَوَنّا لِکھانا

کسی قسم کا تعلق جیسے مُلازمت وغیرہ سےسبکدوش ہونا، چلتا بننا.

نَقْش لِکْھنا

تعویز لکھنا، مراد پوری کرنے کی غرض سے تعویز بنانا، نقش بنانا تاکہ بطور تعویز استعمال کیا جاسکے

وَصْف لِکھنا

تعریف لکھنا، مدح و ثنا تحریر کرنا، کسی کے اوصاف لکھنا

زایِچَہ لِکْھنا

علم نجوم کے ذریعے جنم پتری پر کسی کے حالات تحریر کرنا.

غَزَل لِکھْنا

غزل کہنا ، غزل تصنیف کرنا.

عَرضی لِکھنا

کوئی درخواست یا عرضداشت لکھنا

زائِچَہ لِکْھنا

علم نجوم کے ذریعے جنم پتری پر کسی کے حالات تحریر کرنا.

فارِغ خَطی لِکھنا

وَصلِیاں لِکھنا

دبیز کاغذ یا دفتی یا تختی پر قطعہ یا عبارت خوشخط لکھنا

نَقشَہ لِکھنا

تحریری طور پر سراپا بیان کرنا ۔

تَعْرِیف لِکْھنا

صفت یا مدح تحریر کرنا.

شِعْر لِکھنا

بیت کو کسی جگہ تحریر کرنا

پیشانی پَر جَواب لِکْھنا

خط، عرضی یا کسی سرکاری و نیم سرکاری مراسلت میں اس کے بالائی سرے پر جواب لکھنا

بَخْت اَوندھے لِکھانا

کاتبان تقدیر سے نصیبے میں محرومی و ناکامی درج کرانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لِکھنی چَنْد کے معانیدیکھیے

لِکھنی چَنْد

likhnii-chandलिखनी-चंद

وزن : 2221

لِکھنی چَنْد کے اردو معانی

  • ۔ مزاح یا تحقیر سے کائستھ کو کہتے ہیں۔ دیکھو دھتیا پر شاد۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِکھنی چَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِکھنی چَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone