تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِیْپ پوْت بَرابَر کَرنا" کے متعقلہ نتائج

لِیپ پوت

کسی گاڑھی چیز کو سطح پر لگانے کا عمل، لپائی پُتائی، درستی، سنوار، اصلاح

لِیپ پوت کَرْنا

کسی بات یا امر کا چُھپانا، پردہ پوشی کرنا

لِیْپ پوْت بَرابَر کَرنا

کسی بات کا پوشیدہ کرنا، چھپا دینا

لِیپ پوت لَگانا

رک : لیپ پوت کرنا ، مرمت کرنا .

لِیپا پوتا بَہْہ جانا

کیا کرایا اکارت جانا .

لِیپا پوتی

قلعی یا چونا وغیرہ بھروانا

لِیپا پوتا

پلستر کیا ہوا، بنا بنایا، کیا کرایا

لِپائی پوتائی

۔کہگل کرنا اور اُس پر سفیدی کرنا۔

لِیپا پوتی کَرنا

اصل حقائق کو چھپانا

لِپا پُتا

لپائی کیا ہوا، پوتا ہوا، دیوار پر رنگ یا چونا وغیرہ لگوانا، صفائی ستھرائی

لِپے پُتے

لِپا پتا (رک) کی مغیرہ صورت ، (کنایۃً) بہت بناؤ سنگھار کیا ہوا ، نہایت آراستہ کیا ہوا ، بہت سجایا ہوا.

لِپائی پُتائی

پلستر ہونا ، پوتا جانا یا کہگل ہونا ، استرکاری ہونا.

لِپی پُتی

(مجازاً) خوب بناؤ سنگھار یا میک اپ کی ہوئی.

باپ چپ چپ، پُوت لَپ جَھپ

کوئی لڑکا بہت باتیں کرتا ہو تو کہتے ہیں کہ بیٹا باپ سے زیادہ باتیں کرتا ہے

لیپ بہو دیوالی آئی پوت بہو دیوالی آئی، چھید چھدالی ماتھے ماری کیوں ساسو یہی دیوالی تھی

یہ ان ساسوں پر طنز ہے جو اپنی بہوؤں کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کرتیں

اردو، انگلش اور ہندی میں لِیْپ پوْت بَرابَر کَرنا کے معانیدیکھیے

لِیْپ پوْت بَرابَر کَرنا

liip-pot baraabar karnaaलीप-पोत बराबर करना

محاورہ

موضوعات: عوامی

Roman

لِیْپ پوْت بَرابَر کَرنا کے اردو معانی

  • کسی بات کا پوشیدہ کرنا، چھپا دینا

Urdu meaning of liip-pot baraabar karnaa

Roman

  • kisii baat ka poshiida karnaa, chhupaa denaa

लीप-पोत बराबर करना के हिंदी अर्थ

  • किसी बात का पोशीदा करना, छुपा देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لِیپ پوت

کسی گاڑھی چیز کو سطح پر لگانے کا عمل، لپائی پُتائی، درستی، سنوار، اصلاح

لِیپ پوت کَرْنا

کسی بات یا امر کا چُھپانا، پردہ پوشی کرنا

لِیْپ پوْت بَرابَر کَرنا

کسی بات کا پوشیدہ کرنا، چھپا دینا

لِیپ پوت لَگانا

رک : لیپ پوت کرنا ، مرمت کرنا .

لِیپا پوتا بَہْہ جانا

کیا کرایا اکارت جانا .

لِیپا پوتی

قلعی یا چونا وغیرہ بھروانا

لِیپا پوتا

پلستر کیا ہوا، بنا بنایا، کیا کرایا

لِپائی پوتائی

۔کہگل کرنا اور اُس پر سفیدی کرنا۔

لِیپا پوتی کَرنا

اصل حقائق کو چھپانا

لِپا پُتا

لپائی کیا ہوا، پوتا ہوا، دیوار پر رنگ یا چونا وغیرہ لگوانا، صفائی ستھرائی

لِپے پُتے

لِپا پتا (رک) کی مغیرہ صورت ، (کنایۃً) بہت بناؤ سنگھار کیا ہوا ، نہایت آراستہ کیا ہوا ، بہت سجایا ہوا.

لِپائی پُتائی

پلستر ہونا ، پوتا جانا یا کہگل ہونا ، استرکاری ہونا.

لِپی پُتی

(مجازاً) خوب بناؤ سنگھار یا میک اپ کی ہوئی.

باپ چپ چپ، پُوت لَپ جَھپ

کوئی لڑکا بہت باتیں کرتا ہو تو کہتے ہیں کہ بیٹا باپ سے زیادہ باتیں کرتا ہے

لیپ بہو دیوالی آئی پوت بہو دیوالی آئی، چھید چھدالی ماتھے ماری کیوں ساسو یہی دیوالی تھی

یہ ان ساسوں پر طنز ہے جو اپنی بہوؤں کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کرتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِیْپ پوْت بَرابَر کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِیْپ پوْت بَرابَر کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone