تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِحاف" کے متعقلہ نتائج

لِحاف

اوڑھ کر سونے کی لمبی چوڑی رضائی جس میں زیادہ مقدار میں روئی بھری گئی ہو

لِحافْچَہ

چھوٹا لحاف.

لِحاف کَرنا

لپیٹنا ، پردے میں چھپانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لِحاف کے معانیدیکھیے

لِحاف

lihaafलिहाफ़

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: لَحَفَ

  • Roman
  • Urdu

لِحاف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اوڑھ کر سونے کی لمبی چوڑی رضائی جس میں زیادہ مقدار میں روئی بھری گئی ہو

    مثال لحاف کے اندر مونھ ڈھانک کر سونا طب کی رو سے منع ہے

  • (مجازاً) غلاف، اوپری کپڑا
  • (طب) وہ دوا جو کسی دھات کے اوپر رکھی جائے، وہ دوا جو کشتہ کرنے کے وقت کسی دوا کے اوپر رکھی جائے
  • (مجازاً) بیوی

شعر

Urdu meaning of lihaaf

  • Roman
  • Urdu

  • o.Dh kar sone kii lambii chau.Dii razaa.ii jis me.n zyaadaa miqdaar me.n ravii bharii ga.ii ho
  • (majaazan) Galaaf, u.uprii kap.Daa
  • (tibb) vo davaa jo kisii dhaat ke u.upar rakhii jaaye, vo davaa jo kushta karne ke vaqt kisii davaa ke u.upar rakhii jaaye
  • (majaazan) biivii

English meaning of lihaaf

Noun, Masculine

  • a quilted upper garment coverlet, quilt, counterpane, blanket, quilted counterpane

    Example Lihaf ke andar munh dhank kar sona tib ki roo se mana hai

  • ( Metaphorically) upper garment, cocoon
  • (Metaphorically) wife
  • (Medical) the drug which is kept on a metal to calcined

लिहाफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ओढ़ कर सोने की लंबी-चौड़ी रज़ाई जिसमें अधिक मात्रा में रुई भरी गई हो

    उदाहरण लिहाफ़ के अंदर मुँह ढाँक कर सोना तिब की रू से मना है

  • (लाक्षणिक) आवरण, ऊपरी कपड़ा
  • ( चिकित्सा) वह दवा जो किसी धातु के ऊपर रखी जाए, वह दवा जो कुश्ता करने के समय किसी दवा के ऊपर रखी जाए

    विशेष कुश्ता= फुंका होना, राख बना हुआ

  • (लाक्षणिक) पत्नी

لِحاف کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لِحاف

اوڑھ کر سونے کی لمبی چوڑی رضائی جس میں زیادہ مقدار میں روئی بھری گئی ہو

لِحافْچَہ

چھوٹا لحاف.

لِحاف کَرنا

لپیٹنا ، پردے میں چھپانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِحاف)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِحاف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone