تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"light" کے متعقلہ نتائج
light کے لیے اردو الفاظ
light کے اردو معانی
- بَصارَت
- بِینائی
- فَرُوغ
- نور
- پَرْتَو
- رَخْش
- اُتارْنا
- شُعْلَہ
- ضَو
- ضِیا
- جَلانا
- روشن کرنا
- روشن ہونا
- آسان
- ہَلْکا
- ہَلْکا
- ہلکا پھلکا
- کم وزن
- خَفِیف
- لَطِیف
- نازُک
- پِھیکا
- آرام کَرنا
- نیچے اُتَرْنا
light के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बसारत
- बीनाई
- फ़रोग़
- नूर
- परतव
- रख़्श
- उतारना
- शो'ला
- ज़ौ
- ज़िया
- जलाना
- रोशन करना
- रोशन होना
- आसान
- हल्का
- हल्का
- हल्का फुलका
- कम वज़न
- ख़फ़ीफ़
- लतीफ़
- नाज़ुक
- फीका
- आराम करना
- नीचे उतरना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لائِٹ لِٹْریچَر
تفریحی نوعیت کا ادب ، ہلکا پُھلکا ادب ، ناول اور افسانہ سے ، متعلق ایسا ادب جسے تفریح طبع کے لیے آسانی سے پڑھا جا سکے.
لائِٹَر
پٹرول اور چقماق سے جلایا جانے والا ایک چھوٹا سا آلہ جس سے سگریٹ وغیرہ سلگاتے ہیں، روشنی دینے والا، جلانے والا آلہ
لائِٹ ہاؤس
۔ (انگ) مذکر۔ ۱۔روشنی کا گھر۔ ۲۔ایک مینار جو سمندر میں چٹان کے اوپر اس لئے بنایا جاتا ہے کہ جہاز راں اُس کے ذریعہ سے روشنی دیکھ کر عمیق پانی یا چٹان کے خطرہ سے بچنے کے لئے جہاز کو اُس کے پاس نہ لائیں۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (light)
light
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔