تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِباس ہی نَہِیں جاتا" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں لِباس ہی نَہِیں جاتا کے معانیدیکھیے

لِباس ہی نَہِیں جاتا

libaas hii nahii.n jaataaलिबास ही नहीं जाता

موضوعات: دہلی

لِباس ہی نَہِیں جاتا کے اردو معانی

  • ۔(دہلی) ۱۔منائے نہیں منتا سنبھالے نہیں سنبھلنا کسی طرح قابو میں نہیں آنا۔ ۲۔دھوکا نہیں کھاتا۔ عورتیں اپنے بے وقوف بچّے سے کہا کرتی ہیں کہ اتنے اتنے نہیں لئے جاتے یعنی تیری عمر کے اور لڑکے کسی کے کسی طرح کے دَم جھانسے میں نہیں آتے ہیں اور تو کیسا کم عقل ہے کہ تجھے ہر شخص پھُسلا لیتا ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِباس ہی نَہِیں جاتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِباس ہی نَہِیں جاتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone