تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لین ڈوری" کے متعقلہ نتائج

اِفْتِراق

جدائی، دوری، فصل، کنارہ کشی

اِفْتِراقی

افتراق (رک) سے منسوب : جس سے افتراق پیدا ہو.

بَرْقی اِفْتِراق

سیال یا گیس میں بجلی کی لہر گزرنے کی حالت

باعِثِ اِفْتِراق

اختلاف اور انتشار کی وجہ

نِفاق و اِفتِراق

نااتفاقی اور پھوٹ، اختلاف، تفریق

ما بِہِ الاِفتِراق

وہ جو ایک دوسرے سے دور کرے، جس سے فرق معلوم ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں لین ڈوری کے معانیدیکھیے

لین ڈوری

len-Doriiलेन-डोरी

وزن : 2122

موضوعات: کنایۃً

لین ڈوری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ا. ڈیرا خیمہ ، نوکر چاکر وغیرہ جو لشکر کے آگے جا کر اُترنے کا انتظام اور اہتمام کرتے ہیں ، وہ خمیہ جو آگے پہنچ کر کھڑا کیا جاتا ہے ، وہ فوجی سامان جو کوچ سے پہلے روانہ کیا جاتا ہے.
  • سلسلہ ، قطار.
  • سلسلہ ، نشانی ، آثار ، کسی کام کے آغاز کی نشانی.
  • . آغاز ، شروع ؛ ابتدا ، آمد.
  • ۔ مونث۔ وہ خیمہ جو آگے جاتا ہے۔ پیش خیمہ۔ وہ فوجی سامان جو کوچ سے پیشتر روانہ کیا جاتا ہے۔ ۲۔(کنایۃً) کسی بات کی آمد کا نشان۔ کسی کام کے آغاز کی نشانی۔ ابتدا۔

English meaning of len-Dorii

Noun, Feminine

  • long line (of troops), advance guard, tents for laying down an encampment

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لین ڈوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

لین ڈوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone