تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لین ڈوری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لین ڈوری کے معانیدیکھیے
وزن : 2122
موضوعات: کنایۃً
لین ڈوری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ا. ڈیرا خیمہ ، نوکر چاکر وغیرہ جو لشکر کے آگے جا کر اُترنے کا انتظام اور اہتمام کرتے ہیں ، وہ خمیہ جو آگے پہنچ کر کھڑا کیا جاتا ہے ، وہ فوجی سامان جو کوچ سے پہلے روانہ کیا جاتا ہے.
- سلسلہ ، قطار.
- سلسلہ ، نشانی ، آثار ، کسی کام کے آغاز کی نشانی.
- . آغاز ، شروع ؛ ابتدا ، آمد.
- ۔ مونث۔ وہ خیمہ جو آگے جاتا ہے۔ پیش خیمہ۔ وہ فوجی سامان جو کوچ سے پیشتر روانہ کیا جاتا ہے۔ ۲۔(کنایۃً) کسی بات کی آمد کا نشان۔ کسی کام کے آغاز کی نشانی۔ ابتدا۔
English meaning of len-Dorii
Noun, Feminine
- long line (of troops), advance guard, tents for laying down an encampment
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لین ڈوری)
لین ڈوری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔