تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لے پَڑوسَن جھونْپْڑا نِت اُٹھ کَرتی راڑ آدھا بَگَڑ بُھارتی سارا بَگَڑ بُھار" کے متعقلہ نتائج

سُورْما

بہادر، جری، دلیر، مرد میدان، نامی

سُورْماں

رک : سُورما ۔

سُورْمائی

رک : سرمئی .

سُورْما پَن

بہادری ، دلیری

سُورْما کال

مردنگی ، شجاعت ، بہادری ۔

زَبَرْدَسْت سُورْما

بہت بہادر ، بہت طاقت ور.

ساری فَوج میں کوئی سُورْما ہوتا ہے

سب ایک جیسے نہیں ہوتے ، بہت لوگوں میں کوئی ایک بہت اچْھا ہوتا ہے

ساری فَوج میں ایک ہی سُورْما ہوتا ہے

سب ایک جیسے نہیں ہوتے ، بہت لوگوں میں کوئی ایک بہت اچْھا ہوتا ہے

اَکیلا سُورْما چَنا بھاڑ نَہِیں پھوڑْ سَکْتا

رک : اکیلا چنا بھاڑ نہیں بھوڑ سکتا

کیا لَڑے سُورْما، کیا لَڑے اَنْجان

لڑنے کا کام بہادروں کا ہے یا پھر جو بیوقوف ہوتا ہے وہی لڑائی مول لیتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لے پَڑوسَن جھونْپْڑا نِت اُٹھ کَرتی راڑ آدھا بَگَڑ بُھارتی سارا بَگَڑ بُھار کے معانیدیکھیے

لے پَڑوسَن جھونْپْڑا نِت اُٹھ کَرتی راڑ آدھا بَگَڑ بُھارتی سارا بَگَڑ بُھار

le pa.Dosan jho.np.Daa nit uTh kartii raa.D aadhaa baga.D buhaartii saaraa baga.D buhaarले पड़ोसन झोंपड़ा नित उठ करती राड़ आधा बगड़ बुहारती सारा बगड़ बुहार

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

لے پَڑوسَن جھونْپْڑا نِت اُٹھ کَرتی راڑ آدھا بَگَڑ بُھارتی سارا بَگَڑ بُھار کے اردو معانی

  • (عور) لڑاکا اور جھگڑالو ہمسائے سے الگ ہوتے وقت کہتی ہیں کہ تو ہمیشہ تکرار فساد کرتا تھا اب تو ہی رہ اے پڑوسن جھونپڑی سنبھال ، تو روز جھگڑتی تھی اب آدھی کے بجائے ساری سنبھال .

Urdu meaning of le pa.Dosan jho.np.Daa nit uTh kartii raa.D aadhaa baga.D buhaartii saaraa baga.D buhaar

  • Roman
  • Urdu

  • (avir) la.Daakaa aur jhaga.Daaluu hamsaa.e se alag hote vaqt kahtii hai.n ki to hamesha takraar fasaad kartaa tha ab to hii rah e pa.Dosan jhomp.Dii sa.nbhaal, to roz jhaga.Dtii thii ab aadhii ke bajaay saarii sa.nbhaal

ले पड़ोसन झोंपड़ा नित उठ करती राड़ आधा बगड़ बुहारती सारा बगड़ बुहार के हिंदी अर्थ

  • (अविर) लड़ाका और झगड़ालू हमसाए से अलग होते वक़्त कहती हैं कि तो हमेशा तकरार फ़साद करता था अब तो ही रह ए पड़ोसन झोंपड़ी सँभाल, तो रोज़ झगड़ती थी अब आधी के बजाय सारी सँभाल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُورْما

بہادر، جری، دلیر، مرد میدان، نامی

سُورْماں

رک : سُورما ۔

سُورْمائی

رک : سرمئی .

سُورْما پَن

بہادری ، دلیری

سُورْما کال

مردنگی ، شجاعت ، بہادری ۔

زَبَرْدَسْت سُورْما

بہت بہادر ، بہت طاقت ور.

ساری فَوج میں کوئی سُورْما ہوتا ہے

سب ایک جیسے نہیں ہوتے ، بہت لوگوں میں کوئی ایک بہت اچْھا ہوتا ہے

ساری فَوج میں ایک ہی سُورْما ہوتا ہے

سب ایک جیسے نہیں ہوتے ، بہت لوگوں میں کوئی ایک بہت اچْھا ہوتا ہے

اَکیلا سُورْما چَنا بھاڑ نَہِیں پھوڑْ سَکْتا

رک : اکیلا چنا بھاڑ نہیں بھوڑ سکتا

کیا لَڑے سُورْما، کیا لَڑے اَنْجان

لڑنے کا کام بہادروں کا ہے یا پھر جو بیوقوف ہوتا ہے وہی لڑائی مول لیتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لے پَڑوسَن جھونْپْڑا نِت اُٹھ کَرتی راڑ آدھا بَگَڑ بُھارتی سارا بَگَڑ بُھار)

نام

ای-میل

تبصرہ

لے پَڑوسَن جھونْپْڑا نِت اُٹھ کَرتی راڑ آدھا بَگَڑ بُھارتی سارا بَگَڑ بُھار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone