تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَذَّتِیَّت" کے متعقلہ نتائج

لَذَّتِیَّت

لذّتی کا مسلک یا نظریہ، یہ یقین رکھنا کہ انسانی زندگی کا اولین مقصد حصولِ لذّت ہے

لَذَّتِیَّتی

لذتیت (رک) کے مسلک کا پیرو.

نَفسِیاتی لَذَّتِیَّت

(نفسیات) ایک پرانا نظریہ جس کے مطابق ہر فعل کا سرچشمہ یا محرکات لذت و الم ہوتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لَذَّتِیَّت کے معانیدیکھیے

لَذَّتِیَّت

lazzatiyyatलज़्ज़तिय्यत

اصل: عربی

وزن : 2122

لَذَّتِیَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لذّتی کا مسلک یا نظریہ، یہ یقین رکھنا کہ انسانی زندگی کا اولین مقصد حصولِ لذّت ہے
  • حظ حاصل کرنا، مزے لینا، لذت اندوزی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of lazzatiyyat

Noun, Feminine

  • sensual pleasure, epicurism

लज़्ज़तिय्यत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आनंद लेना, मज़े लेना, लज़्ज़त हासिल करना
  • सुखवाद, एपिकुरेवद, यह मानना ​​कि मानव जीवन का प्राथमिक उद्देश्य आनंद प्राप्त करना है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَذَّتِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَذَّتِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words