تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"law" کے متعقلہ نتائج
law کے لیے اردو الفاظ
law کے اردو معانی
- دَسْتُور
- دھنگ
- دھرم
- فَرْمان
- حُکْم
- قانُون
- رَسْم
- رِیت
- طَرِیقَہ
- اُصُول
law के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- दस्तूर
- धंग
- धर्म
- फ़रमान
- हुक्म
- क़ानून
- रस्म
- रीत
- तरीक़ा
- उसूल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ذات
(ہندو) ہندوؤں کے چار معاشرتی طبقوں میں سے ایک، برہمن، کشتری، ویشیہ اور شودر میں سے کوئی ایک گروہ یا جاتی
ذات مِلائی
کُن٘بے ، برادری یا قبیلے میں شریک کرنے کی رسم ، کسی مرد یا عورت کا جو کسی وجہ سے اپنی برادری یا قبیلے سے نکل گیا ہو دوبارہ شریکِ برادری ہونا یا کرنا.
ذات باہَر
وہ شخص جس کا اس کی قوم ، گوت یا جماعت والے کسی جرم کی سزا میں بائیکاٹ کر دیں، ذات سے نکالا ہوا، برادری سے خارج
ذات دِکھانا
اصل فطرت ظاہر کرنا، کسی کمینے انسان کا کوئی ایسی ذلیل حرکت کرنا جس سے دوسروں کو اس کی کمینگی کا اندازہ ہو، کمینہ پن دِکھانا
ذاتُ الْجَن٘ب
درد جو پسلیوں کی اندرونی سطح پر منڈھی جھلّی کے متورم ہونے سے ہوتا ہے، ورم غشاء الریہ، ذات الصدر
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (law)
law
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔