تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَوامِع" کے متعقلہ نتائج

لَوامِع

روشنیاں، شعاعیں، کرنیں

اردو، انگلش اور ہندی میں لَوامِع کے معانیدیکھیے

لَوامِع

lavaami'लवामि'

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: لامِع

اشتقاق: لَمَعَ

لَوامِع کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • روشنیاں، شعاعیں، کرنیں
  • چمکنے والے، چمکتے ہوئے، لکامع
  • (تصوّف) یہ وہ انوار ہیں کہ ضعیف الخلقت مبتدیوں پر ظاہر ہوتے ہیں اولَّا خیال میں اور خیال سے حس مشترک میں منعکس ہوتے ہیں پھر حواس ظاہر سے ستاروں اور چاند، سورج کی طرح سے چمکیلے نظر آتے ہیں اور گرد و پیش روشن کر دیتے ہیں اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ اگر یہ انوار جلالی و قہری ہوتے ہیں تو سرخی مائل اور اگر جمالی اور لطف کے ہوتے ہیں تو سبزی مائل ہوتے ہیں

English meaning of lavaami'

Noun, Masculine, Plural

लवामि' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • रौशनियाँ, किरणें
  • चमकदार वस्तुएँ, चमकने वाले, चमकते हुए
  • ( सूफ़ीवाद) यह वह प्रकाश हैं कि नए-नए सीखने वालों पर प्रकट होते हैं, सर्वप्रथम ध्यान में और ध्यान से संयुक्त इंद्रियों में प्रतिबिंबित होते हैं फिर प्रत्यक्ष इंद्रियों से तारों, चंद्र, सूर्य के समान चमकीले नज़र आते हैं और आस-पास प्रकाशित कर देते हैं और यय भी कहा जाता है कि अगर ये तेज प्रतापवान होते हैं तो लालिमा और अगर सौम्य और सुशील के होते हैं तो हरियाली लिए होते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَوامِع)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَوامِع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone