تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَون پاٹ" کے متعقلہ نتائج

لَون پاٹ

میدانی کھیل جو دکن میں لون پاٹ کہلاتا اور ہر جگہ کھیلا جاتا ہے اس طرح کے زمین پر ایک مقررہ پیمائش کے تین خانوں کا میدان بنایا جاتا ہے جس پر دو دو کھلاڑی بالمقابل کھڑے ہو کر کبڈی کی طرح کا کھیل کھیلتے ہیں اور ایک خانے سے دوسرے خانے میں چلتے ہوئے پالے تک جاتے ہیں، خانوں کے نام اگل چھانپ چوّا ، اڑکالی اور انگ پاٹ ہیں اور ان کے بیچ کا خط جو حدِّ فاصل ہوتا ہے سرناٹ کہلاتا ہے ، ایک قسم کا ورزشی کھیل

اردو، انگلش اور ہندی میں لَون پاٹ کے معانیدیکھیے

لَون پاٹ

laun-paaTलौन-पाट

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

لَون پاٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • میدانی کھیل جو دکن میں لون پاٹ کہلاتا اور ہر جگہ کھیلا جاتا ہے اس طرح کے زمین پر ایک مقررہ پیمائش کے تین خانوں کا میدان بنایا جاتا ہے جس پر دو دو کھلاڑی بالمقابل کھڑے ہو کر کبڈی کی طرح کا کھیل کھیلتے ہیں اور ایک خانے سے دوسرے خانے میں چلتے ہوئے پالے تک جاتے ہیں، خانوں کے نام اگل چھانپ چوّا ، اڑکالی اور انگ پاٹ ہیں اور ان کے بیچ کا خط جو حدِّ فاصل ہوتا ہے سرناٹ کہلاتا ہے ، ایک قسم کا ورزشی کھیل

Urdu meaning of laun-paaT

  • Roman
  • Urdu

  • maidaanii khel jo dakkan me.n lon paaT kahlaataa aur har jagah khelaa jaataa hai is tarah ke zamiin par ek muqarrara paimaa.ish ke tiin Khaano.n ka maidaan banaayaa jaataa hai jis par do do khilaa.Dii bilmuqaabil kha.De ho kar kabbDii kii tarah ka khel khelte hai.n aur ek Khaane se duusre Khaane me.n chalte hu.e paale tak jaate hain, Khaano.n ke naam ugal chhaamp choXvaa, a.Dkaalii aur ang paaT hai.n aur un ke biich ka Khat jo hadiXi faasil hotaa hai sarnaaT kahlaataa hai, ek kism ka varazshii khel

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَون پاٹ

میدانی کھیل جو دکن میں لون پاٹ کہلاتا اور ہر جگہ کھیلا جاتا ہے اس طرح کے زمین پر ایک مقررہ پیمائش کے تین خانوں کا میدان بنایا جاتا ہے جس پر دو دو کھلاڑی بالمقابل کھڑے ہو کر کبڈی کی طرح کا کھیل کھیلتے ہیں اور ایک خانے سے دوسرے خانے میں چلتے ہوئے پالے تک جاتے ہیں، خانوں کے نام اگل چھانپ چوّا ، اڑکالی اور انگ پاٹ ہیں اور ان کے بیچ کا خط جو حدِّ فاصل ہوتا ہے سرناٹ کہلاتا ہے ، ایک قسم کا ورزشی کھیل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَون پاٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَون پاٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone