تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَوحِ پیشانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَوحِ پیشانی کے معانیدیکھیے
وزن : 22222
موضوعات: استعارتاً
لَوحِ پیشانی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- لوح جبیں، پیشانی کا لوح سے استعارہ کرتے ہیں، کیونکہ خیال ہے کہ پیشانی کی لکیریں قسمت کی تحریریں ہیں
شعر
یقیناً کچھ تعلق ہے ترے در کو مرے سر سے
وگرنہ لوح پیشانی کا کیا رشتہ ہے پتھر سے
English meaning of lauh-e-peshaanii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- tablet of forehead where a man's fate is supposedly written
लौह-ए-पेशानी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- माथे की तख़्ती जिस पर व्यक्ति का भाग्य लिखा होता है
لَوحِ پیشانی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَوحِ پیشانی)
لَوحِ پیشانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔