تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"laud" کے متعقلہ نتائج
laud کے لیے اردو الفاظ
laud کے اردو معانی
- سَراہْنا
- تَعْرِیف کرنا
laud के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- सराहना
- ता'रीफ़ करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لَوند
(ہنود) قمری حساب سے وہ تیرھواں مہینہ، جس کے ہر تیسرے سال بعد شمسی کلنڈر میں اضافہ کیا جاتا ہے، کبیسہ
لوڑ جالی
(پارچہ بافی) گول اور باریک خانوں دار بناوٹ کا جالی نما کپڑا، بابل لیٹ، دہلی اور نواحِ دہلی میں بابل لیٹ اور پنجاب میں لوڑ جالی ... کہنے لگے .
لَڑ
۔(ھ) مونث۔ ۱۔لڑی۔ ہےار۔ ۲۔رسّی کا بل۔ڈور کا بلْ۔ رسّی یا ڈور کا۔ ایک بٹا ہوا تار جس کو دوسرے تار سے ملا رسّی یا ڈور بناتے ہیں۔ ۳۔قطار۔ صف۔ ۴۔دھاگا جس میں کئی متعدد موتی پروئے ہوں۔ ۵۔لڑنا کا امر۔ ۶۔کنایہ ہے کسی کے کسی وسیلہ اورتعلّق سے بھی کہ کسی جگہ ہو۔ ۷۔سلسلہ۔
لوڑھا
سل پر مصالحہ وغیرہ پیسنے کے لئے استعمال میں لایا جانے والا بیلن کی طرح ایک گول اور تھوڑا لمبا پتھر کا ٹکڑا، بٹا
لوڑِھی
(پنجاب) ہندوؤں کا ایک تہوار جس میں کالی دیوی کے نام پر رات بھر لکڑیاں جلاتے اور گیت گاتے ہیں، کنواری لڑکیاں اس تہوار میں گیت گا گا کر مانگتی پھرتی ہیں، یہ تہوار پوس کے مہینے کی انتیسویں تاریخ کو منایا جاتا ہے
لُڑْکانا
کسی چیز (عموماً گول چیز) کو سطح زمین وغیرہ پر آہستہ سے آگے کی طرف بڑھا دینا، کسی چیز کو ڈھلکانا
لُڑَھکْنا
بے اختیار الٹنا پلٹنا یا کروٹیں بدلنا ایک جگہ سے دوسری جگہ چلا جانا، ڈھلکنا، غلطاں ہونا، پھسلنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (laud)
laud
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔