تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَٹْھ بَنْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَٹْھ بَنْد کے معانیدیکھیے
لَٹْھ بَنْد کے اردو معانی
ہندی - صفت
- ہر وقت لاٹھی اپنے ساتھ رکھنے والا نیز دبنگ، شورہ پشت
فارسی - اسم، مذکر
- (زراعت) وہ کسان جو نالوں اور ان کی شاخوں سے متصّل زمین پر پانی روکنے کے لیے لٹھ یا بند باندھ کر اراضی کاشت کرے
लठ-बंद के हिंदी अर्थ
हिंदी - विशेषण
- हर समय लाठी अपने साथ रखने वाला अथवा दबंग, झगड़ालू
फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग
- (कृषि विज्ञान) वह किसान जो नालों और उन की शाखाओं से समीपवर्ती भूमि पर पानी रोकने के लिए लठ्ठ या बंद बाँध कर खेत पर कृषि करे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَٹْھ بَنْد)
لَٹْھ بَنْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔