تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَتاڑ" کے متعقلہ نتائج

بَکھان

تشریح، توضح، تفسیر

بَکھانی

رک: بکھان ۔

بَکھانْنا

بات کرنا، گفتگو کرنا

بَکھان کرنا

تشریح کرنا، توضیح کرنا

بَکھان ڈالنا

ذلیل کرنے کی غرض سے کسی کا پوشیدہ اور ناگفتتی حال بیان کرنا

مُورَکھ کے بَکھان سَہاوے

نادان کو نصیحت سننے کی عادت ہوجاتی ہے

نانی کے آگے نَنھِیال کا بکھان

کسی کے عزیز کی شکایت اسی کے روبرو کرنا، واقف حال کے سامنے ڈینگ مارنے یا عقل مند کو نادان سمجھنے کے موقع پر مستعمل ہے، مثلاً اس وقت بولتے ہیں جب کوئی واقف کار کے آگے ڈینگ مارے

دِن دس آدَر پائے کے کَرنی آپ بکھان، جو لگ کاگ سرادَھ پَکھ تو لگ تو سَنمان

تھوڑے دنوں کی عزت، تو خوش ہو اے کوّے سرادھ کے دنوں میں تیری عزت ہو گی

اردو، انگلش اور ہندی میں لَتاڑ کے معانیدیکھیے

لَتاڑ

lataa.Dलताड़

اصل: ہندی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

لَتاڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تکلیف، دُکھ، مصیبت، روندن، پامالی، فضیحتی، رسوائی، لاتیں مارے جانے کا کام، ملامت، سرزنش
  • کام کی مارا مار، لے دے، زیادتی، بھاگ دوڑ، دوڑ دھوپ، کٹار، چھوٹی شمشیر
  • ملامت، سرزنش، ڈانٹ ڈپٹ، بھری محفل میں اُن کی لتاڑ ہوئی، دُکھ، مصیبت، ناگہانی مصیبت، کام کاج کی زیادتی، دوڑ دھوپ، تھکاوٹ، محنت، دباؤ

شعر

Urdu meaning of lataa.D

  • Roman
  • Urdu

  • takliif, dukh, musiibat, rondan, paamaalii, faziihtii, rusvaa.ii, laate.n maare jaane ka kaam, malaamat, sarzanish
  • kaam kii maaraa maar, le de, zyaadtii, bhaag dau.D, dau.D dhuup, kaTaar, chhoTii shamshiir
  • malaamat, sarzanish, DaanT DapaT, bharii mahfil me.n in kii lataa.D hu.ii, dukh, musiibat-e-naagahaanii musiibat, kaam kaaj kii zyaadtii, dau.D dhuup, thakaavaT, mehnat, dabaa.o-e

English meaning of lataa.D

Noun, Feminine

लताड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

لَتاڑ کے مترادفات

لَتاڑ کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَکھان

تشریح، توضح، تفسیر

بَکھانی

رک: بکھان ۔

بَکھانْنا

بات کرنا، گفتگو کرنا

بَکھان کرنا

تشریح کرنا، توضیح کرنا

بَکھان ڈالنا

ذلیل کرنے کی غرض سے کسی کا پوشیدہ اور ناگفتتی حال بیان کرنا

مُورَکھ کے بَکھان سَہاوے

نادان کو نصیحت سننے کی عادت ہوجاتی ہے

نانی کے آگے نَنھِیال کا بکھان

کسی کے عزیز کی شکایت اسی کے روبرو کرنا، واقف حال کے سامنے ڈینگ مارنے یا عقل مند کو نادان سمجھنے کے موقع پر مستعمل ہے، مثلاً اس وقت بولتے ہیں جب کوئی واقف کار کے آگے ڈینگ مارے

دِن دس آدَر پائے کے کَرنی آپ بکھان، جو لگ کاگ سرادَھ پَکھ تو لگ تو سَنمان

تھوڑے دنوں کی عزت، تو خوش ہو اے کوّے سرادھ کے دنوں میں تیری عزت ہو گی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَتاڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَتاڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone