تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَت پَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَت پَت کے معانیدیکھیے
لَت پَت کے اردو معانی
صفت
- خراب حال، ملوّث، آلودہ، لتھرا ہوا، شرابور، سنا ہوا
- صاحب فراش، ایسا بیمار جو اُٹھ نہ سکے
شعر
سبھی دلیلیں ہوئیں ہیں ناقص ہے خوں سے لت پت ہر ایک منظر
ہر ایک اعلیٰ ذہین و دانش قدم قدم پہ سنبھل رہا ہے
سرخ رو جنگ سے لوٹ آیا تھا
خوں میں لت پت جسے گھر میں دیکھا
سر شب ہی میں اکثر جل بجھا ہوں
ہر اک خواہش کو لت پت کر گیا وہ
English meaning of lat-pat
लत-पत के हिंदी अर्थ
विशेषण
- लथपथ, सना हुआ
- भरा हुआ
لَت پَت کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَت پَت)
لَت پَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔