تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَسّان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَسّان کے معانیدیکھیے
لَسّان کے اردو معانی
صفت
- بہت بولنے والا، چکنی چپڑی باتیں بنانے والا، چرب زبان، زبان دراز، لفاظ، باتونی
- خوش گفتار، شیریں زبان، فصیح البیان
- ماہرِ لسانیات، علم زبان کا ماہر
लस्सान के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अधिक बोलने वाला, लच्छेदार बातें कहने वाला, वाचाल, बातूनी, वावदूक, मुखचपल, लफ्फ़ाज़
- वाक्पटु, सुवक्ता, मधुरभाषी, मिष्टभाषी
- भाषा विज्ञान का विशेषज्ञ, भाषाविद
لَسّان کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَسّان)
لَسّان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔